ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے امیگریشن کیسز کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے جن مہیں افغانستان، ایران سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے

November 28, 2025

وزارت نے چین اور تاجکستان کے لیے گہرے افسوس کے ساتھ اس واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “حکومتِ افغانستان، حکومتِ تاجکستان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے” اور واقعے کے تمام عوامل جاننے کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ تحقیقات” کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

November 28, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ 20 سالہ سارہ بیکسٹرم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں، جبکہ ان کے ساتھی 24 سالہ اینڈریو وولف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

November 28, 2025

وزارتِ خارجہ نے اس جانب بھی توجہ مبذول کرائی کہ پاکستان خود بھی متعدد مرتبہ افغانستان کی سرزمین سے ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ بن چکا ہے، اس لیے پاکستانی عوام چین اور تاجکستان کے غم اور تکلیف کو پوری طرح محسوس کرتے ہیں اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔

November 28, 2025

سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں ہلاک کردیا

November 28, 2025

کابل میں ازبک اور افغان اعلی حکام میں ملاقات، اہم امور پر گفتگو

ازبک وفد نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم حسن اخند سے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی
ازبک وفد نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم حسن اخند سے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

ازبکستان کا ماننا ہے کہ افغانستان کو سنٹرل اور ساؤتھ ایشیا کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کرنا چاہیے

July 18, 2025

کابل میں ایک اہم ملاقات کے دوران ازبکستان نے افغانستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ازبک وفد نے افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم حسن اخند سے ملاقات کی، جس میں مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی۔

ازبکستان نے اس ملاقات کو برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کا ایک مؤثر موقع قرار دیا۔ بات چیت میں تجارت، انسانی امداد، اور خطے میں رابطوں کے فروغ کے موضوعات کو مرکزی حیثیت حاصل رہی۔

اس ملاقات کا ایک اہم پہلو ازبکستان- افغانستان- پاکستان ریلوے منصوبے کے حوالے سے فریم ورک معاہدے پر دستخط تھا۔ یہ معاہدہ وسطی اور جنوبی ایشیا کے درمیان رابطے کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک بڑا قدم تصور کیا جا رہا ہے۔

ازبک حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ انفراسٹرکچر، لاجسٹکس، توانائی اور تعلیم جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ازبکستان کا ماننا ہے کہ افغانستان کو سنٹرل اور ساؤتھ ایشیا کے درمیان ایک پُل کا کردار ادا کرنا چاہیے۔

ازبکستان کی اس سفارتی پیش رفت کو علاقائی ہم آہنگی، اقتصادی ترقی اور پائیدار امن کے لیے ایک مثبت اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔

دیکھیں: افغانٹرانس افغان ریلوے منصوبہ: پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

متعلقہ مضامین

ٹرمپ انتظامیہ نے 19 ممالک کے گرین کارڈ ہولڈرز کے امیگریشن کیسز کا ازسرِنو جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے جن مہیں افغانستان، ایران سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان اس فہرست میں شامل نہیں ہے

November 28, 2025

وزارت نے چین اور تاجکستان کے لیے گہرے افسوس کے ساتھ اس واقعے کو قابلِ مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ “حکومتِ افغانستان، حکومتِ تاجکستان کو مکمل تعاون کا یقین دلاتی ہے” اور واقعے کے تمام عوامل جاننے کے لیے “اطلاعات کے تبادلے، تکنیکی تعاون اور مشترکہ تحقیقات” کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔

November 28, 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو تصدیق کی کہ 20 سالہ سارہ بیکسٹرم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں، جبکہ ان کے ساتھی 24 سالہ اینڈریو وولف زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔

November 28, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *