پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

طویل مذاکرات میں حکومت کے بڑے پن کے باوجود پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی اور نیشنل ایکشن پلان پر تعاون سے انکار کر کے انتشار کی راہ چن لی۔

October 4, 2026

سعودی عرب اور یمن نے بحیرہ احمر کی بحالی کیلئے حوثیوں کیخلاف مشترکہ فوجی کارروائی کا حتمی خاکہ تیار کر لیا۔

October 4, 2026

وزیرستان لوئر میں کل ایک روزہ کرفیو نافذ؛ نوٹیفیکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کی سفارش پر دس اگست بروز اتوار کو کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی ہوگی
ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کی سفارش پر ایک روزہ کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی ہوگی

نوٹیفیکیشن کے مطابق 10 اگست بروز اتوار صبح 6 بجے سے شام 7 بجے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے اکثر علاقوں میں مکمل کرفیو رہے گا

August 9, 2025

وزیرستان لوئر کے اکثر علاقوں میں دس اگست بروز اتوار کرفیو رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان لوئر کی سفارش پر ایک روزہ کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ خلاف ورزی کی صورت میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی ہوگی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 10 اگست بروز اتوار صبح 6 بجے سے شام 7 بجے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کے تحصیل برمل میں مکمل کرفیو رہے گا، کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی۔ متعین کردہ حدود میں آنے والے تمام بازار بند رہیں گے۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں شہریوں ہدایت کی گئی ہے کہ مندرجہ ذیل راستوں پر سفر کرنا سختی سے منع ہے،خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کاروائی کی جائے گی۔

جن میں خمرنگ، رغزئی، عزیز آباد چوک تا درگئی پل، شولام تا وانا، کرب کوٹ اور تنائی شامل ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے اہم ہدایت جاری کی گئی ہیں کہ صرف ایمرجنسی کی صورت میں انتظامیہ کی اجازت، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر کرسکتے ہیں اور ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایات دی گئی ہیکہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

دیکھیں: جنوبی وزیرستان میں زوردار دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

متعلقہ مضامین

پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات کی ناکامی نے سیاسی کشیدگی اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف حکمت عملی پر نئے سوالات اٹھا دیے۔

October 4, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے تین اہم سرغنہ سمیت آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

October 4, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کو بچانے کے لیے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے، اور اس صورت میں پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔

October 4, 2026

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں بنیادی تعطل خیبر پختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی پر تحریری تعاون نہ ملنے کی وجہ سے پیدا ہوا، جبکہ سویلین عمل سے متعلق الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔

October 4, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *