ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے اجتماعی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

September 26, 2026

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

جنوبی وزیرستان میں زوردار دھماکہ، ہلاکتوں کا خدشہ

واقعے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے
پولیس گاڑی راستے سے گزرتے ہی دھماکہ ہوا، دھماکے میں پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،ذرائع

ڈی پی او طاہر شاہ کے مطابق جائے وقوعہ کا جائزہ لیکر پورے علاقے میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے اور دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے

August 7, 2025

وزیرستان: مقامی انتظامیہ کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب پیش آیا۔ اس واقعے میں دو افراد جاں بحق  جبکہ دو پولیس اہلکاروں سمیت چودہ شہری زخمی ہو گئے ۔

شکئی سٹینڈ وانا بازار میں پولیس گاڑی کے قریب زور دار دھماکہ ہوا اور دھماکے کے فورا بعد مسلح افراد کی جانب سے شدید فائرنگ بھی کی گئی ۔

اس واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ دو پولیس اہل کاروں سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال وانا ہیڈکوارٹر منتقل کیا گیا ہے ۔

ڈی پی او طاہر شاہ کے مطابق جائے وقوعہ کا جائزہ لیکر پورے علاقے میں سکیورٹی الرٹ کر دی گئی ہے اور دہشگرد عناصر کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔

موقع پر موجود لوگوں کے مطابق پولیس کی گاڑی گشت پر تھی جیسے ہی جائے وقوعہ کے قریب سے گزری تو پورا علاقہ دھماکے سے گونج اُٹھا، انتظامیہ کے مطابق دہشتگردوں کا ہدف بھی پولیس گاڑی تھی۔

دیکھیں: مستونگ میں سکیورٹی فورسز پر دھماکہ، تین سکیورٹی اہلکار شہید

متعلقہ مضامین

ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے عسکری سربراہان نے اجتماعی سکیورٹی کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

September 26, 2026

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *