مددگار یا مکار؟ لیبیا کشتی حادثہ، باجوڑ کے 35 نوجوان لاپتا

مددگار یا مکار؟

لیبیا کے قریب کشتی الٹنے سے باجوڑ کے 35 نوجوانوں کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ سوال یہ ہے کہ انھیں اس خطرناک راستے پر کس نے دھکیلا؟ وہ جو خود کو مددگار کہتے ہیں یا وہ جن کا اصل نام مکار ہے؟

پاکستان بھر میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے

یہ دن اس بیان کی تجدیدِ عہد ہے جو بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے گیارہ اگست کو تاریخی خطاب کیا تھا۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا تھا مذہب و مسلک کی بنیاد پر کسی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا
یہ دن اس بیان کی تجدیدِ عہد ہے جو بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے گیارہ اگست کو تاریخی خطاب کیا تھا۔ آپ نے اپنے خطب میں فرمایا تھآ مذہب و مسلک کی بنیاد پر کسی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا

ریاستِ پاکستان کے لیے اقلیتوں کے محبت بھرے جذبات ہمیشہ کی طرح مستقبل میں بھی پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر تی رہیں گے

August 11, 2025

پاکستان میں اقلیتوں کا آج قومی دن منایا جا رہا ہے اور اس حوالے ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ہر سال 11 اگست کو اقلیتوں کا قومی دن منایا جاتا ہے، یہ دن اس بیان کی تجدیدِ عہد ہے جو بانیِ پاکستان محمد علی جناح نے گیارہ اگست کو تاریخی خطاب کیا تھا۔ آپ نے اپنے خطاب میں فرمایا تھآ کہ مذہب و مسلک کی بنیاد پر کسی شہری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا، مملکتِ پاکستان میں بلا تفریق رنگ و نسل کے ہر ایک کو ایک جیسے حقوق حاصل ہیں۔ کوئی کسی دوسرے سے اعلی و ارفع نہیں ہے۔

اقلیتوں کا پاکستان کی تعمیر و ترقی میں روزِ اول سے نمایاں کردار رہا ہے، پاکستان میں انکا مثبت کردار اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ملک میں لسانی، مذہبی امتیازات سے بالاتر ہو کر فیصلے صادر کئے جاتے ہیں۔

حکومتِ پاکستان اقلیتوں کی سلامتی وتحفظ کے لیے ہردم کوشاں ہے، ریاستِ پاکستان کے لیے اقلیتوں کے محبت بھرے جذبات ہمیشہ کی طرح مستقبل میں بھی پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر تی رہیں گے۔

دیکھیں: برطانوی حکومت کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ

متعلقہ مضامین

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں زیر تعمیر سات منزلہ عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ 40 سے 45 افراد کی موجودگی کا خدشہ ہے۔

November 25, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں افغان صوبہ خوست سے تعلق رکھنے والا دہشت گرد قاری خیر اللہ ہلاک ہو گیا۔

November 25, 2026

سعودی اتحادی افواج نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ اور صعدہ میں حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے، حوثیوں نے سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی۔

November 25, 2026

پاکستانی میڈیا گروپس کی ماہانہ کروڑوں روپے کی ڈیجیٹل آمدن، بیرونِ ملک اکاؤنٹس، ٹیکس چوری اور ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہوں پر شدید سوالات اٹھ گئے ہیں۔

November 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *