کانفرنس کے بعد ایران کے سینئر سفارتکار اور افغانستان کے امور کے سابق خصوصی نمائندے محمد رضا بہرامی نے کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ بہرامی نے انہیں تہران میں ہونے والے علاقائی اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور افغانستان کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کے مؤقف اور تجاویز پر بریفنگ دی۔

December 20, 2025

عدالت میں جمع کروائے گئے دفتر خارجہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے حاصل شدہ ریکارڈ کے مطابق بلگاری سیٹ کی اصل قیمت سات کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

December 20, 2025

ساجد اکرم مختلف اوقات میں بھارت آتا رہا، جن میں 2000، 2004، 2009، 2012، 2016 اور حالیہ دورہ 2022 شامل ہے۔ حملے میں اس کے بیٹے نوید اکرم کی شمولیت کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

December 20, 2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی اکثریت شدید سردی، نمونیا اور موسم کی سختیوں کے باعث جان بحق ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سخت پٹرولنگ کے باعث مہاجرین کو انتہائی دشوار گزار اور سرد راستے اختیار کرنا پڑے، جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئے۔

December 20, 2025

وزارت خارجہ نے افغان فریق کو دوٹوک انداز میں آگاہ کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع اور اپنے شہریوں کے تحفظ کا پورا حق محفوظ رکھتا ہے، اور افغان سرزمین سے جنم لینے والی دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام اٹھائے گا۔

December 19, 2025

تاثر اور حقیقت کے درمیان یہ فرق سب سے زیادہ عام شہری کے تجربے میں نمایاں ہوتا ہے۔ نیشنل کرپشن پرسیپشن سروے 2025 کے مطابق 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہوں نے کسی سرکاری کام کے لیے رشوت ادا نہیں کی۔ یہ اعداد و شمار اس عمومی تصور کی نفی کرتے ہیں کہ ریاستی معاملات رشوت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔

December 19, 2025

بلوچستان میں فوجی کیمپ پر حملہ، متعدد شہادتوں کی اطلاعات

دہشت گردوں کے حملے میں متعدد شہادتیں ہوئیں، جن میں کپتان محمد آصف سمیت نو سپاہی شہید ہوئے

دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی اداروں پر حملوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے

August 12, 2025

بلوچستان کے علاقہ بسیمہ میں دہشت گردوں کےحملے میں پاک آرمی کے متعدد جوان شہید، جن میں کپتان محمد آصف سمیت 8 سپاہی شہید ہوئے جبکہ چھ سپاہی زخمی بھی ہوئے ۔

گذشتہ رات مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا۔ جسکے نتیجے میں ۹ فوجی جوان جام شہادت نوش کرگئے۔

حالیہ دنوں میں سیکیورٹی ادارے شدید خطرات سے دوچار ہیں، دہشت گردوں کی جانب سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی اداروں پر حملوں میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے جو دہشت گردوں کی سرگرمیوں اور عزائم کو ظاہر کرتا ہے ۔

متعلقہ مضامین

کانفرنس کے بعد ایران کے سینئر سفارتکار اور افغانستان کے امور کے سابق خصوصی نمائندے محمد رضا بہرامی نے کابل میں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ بہرامی نے انہیں تہران میں ہونے والے علاقائی اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور افغانستان کے حوالے سے ہمسایہ ممالک کے مؤقف اور تجاویز پر بریفنگ دی۔

December 20, 2025

عدالت میں جمع کروائے گئے دفتر خارجہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے حاصل شدہ ریکارڈ کے مطابق بلگاری سیٹ کی اصل قیمت سات کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

December 20, 2025

ساجد اکرم مختلف اوقات میں بھارت آتا رہا، جن میں 2000، 2004، 2009، 2012، 2016 اور حالیہ دورہ 2022 شامل ہے۔ حملے میں اس کے بیٹے نوید اکرم کی شمولیت کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔

December 20, 2025

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی اکثریت شدید سردی، نمونیا اور موسم کی سختیوں کے باعث جان بحق ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے سرحدی علاقوں میں سخت پٹرولنگ کے باعث مہاجرین کو انتہائی دشوار گزار اور سرد راستے اختیار کرنا پڑے، جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئے۔

December 20, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *