یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران جعفر ایکسپریس متعدد مرتبہ دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں آئی ہے۔

October 29, 2025

اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سرحدی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور پاکستان اپنے قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

October 29, 2025

افغانستان جیسا خطہ جو دہائیوں سے غیر ملکی مداخلت ،جنگ و جدل  ،خانہ جنگی اور دیگر مسائل سے  دوچار ہے اس وقت ایک مرتبہ پھر غلط راستے پہ چل کے خود کو  آگ  میں جھونک رہا ہے۔

October 29, 2025

عالمی ماحولیاتی فنڈ کے تحت سوات کے گلیشیئر سے نکلنے والے دریا اور ساتھ ساتھ وسطی ایشیا کے نرن، پیانج اور جنوبی قفقاز کے دریائی علاقوں میں متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے

October 29, 2025

پاکستان اور چین کے درمیان کوانٹم کمپیوٹنگ کے شعبے میں تعاون کے فروغ کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

October 29, 2025

کیونکہ جو معاشرہ اپنے دیکھ بھال کرنے والوں کا خیال رکھتا ہے، وہی حقیقت میں صحت مند اور مضبوط معاشرہ ہوتا ہے۔

October 29, 2025

محمود اچکزئی قومی اسمبلی اور اعظم سواتی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر نامزد

دوسری جانب پی ٹی آئی کی پارلیمانی اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی مخالفت کردی

1 min read

بانی بانیِ پی ٹی آئی عمران خان نے قومی اسمبلی کے لیے محمود اچکزئی اور سینیٹ کے لیے اعظم سواتی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا ہے

عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی پر چھوڑ دیا ہے؛ سلمان اکرم راجہ

August 21, 2025

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے اعظم سواتی اور قومی اسمبلی کے لیے محمود خان اچکزئی کا نام نامزد کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا بانی پی ٹی آئی سے ہماری ملاقات کرانی ہوگی۔ ہم چھٹیاں ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، دوسری جانب اسلام اباد ہائی کورٹ میں ہمارا توہین عدالت کا کیس لگا ہوا ہے۔

عمران خان نے ضمنی انتخابات کے مکمل اختیارات پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کو دے دیے ہے اور پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس اج شام کو منعقد ہوگا جہاں اس حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم کا کہنا تھا عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پانچ نام طلب کیے ہیں جن میں سے کسی ایک کے نام پر حتمی فیصلہ ہوگا جبکہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر کے لیے فیصلہ کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کی پارلیمانی اور اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کی مخالفت کردی تاہم وہ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے صدارتی امیدوار بھی تھے۔

الیکشن کمیشن نے عدالت کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی نااہلی کا فیصلہ کیا تھا، جس کے خلاف دونوں رہنماؤں نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

دیکھیں: سپریم کورٹ نے نو مئی کے 8 مقدمات میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضمانت منظور کر لی

متعلقہ مضامین

 یاد رہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران جعفر ایکسپریس متعدد مرتبہ دہشت گردوں کے حملوں کی زد میں آئی ہے۔

October 29, 2025

اسلام آباد نے واضح کیا ہے کہ ملک کی سلامتی اور سرحدی تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، اور پاکستان اپنے قومی مفادات کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔

October 29, 2025

افغانستان جیسا خطہ جو دہائیوں سے غیر ملکی مداخلت ،جنگ و جدل  ،خانہ جنگی اور دیگر مسائل سے  دوچار ہے اس وقت ایک مرتبہ پھر غلط راستے پہ چل کے خود کو  آگ  میں جھونک رہا ہے۔

October 29, 2025

عالمی ماحولیاتی فنڈ کے تحت سوات کے گلیشیئر سے نکلنے والے دریا اور ساتھ ساتھ وسطی ایشیا کے نرن، پیانج اور جنوبی قفقاز کے دریائی علاقوں میں متعدد منصوبے شروع کیے جائیں گے

October 29, 2025

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *