امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

جنگ عظیم دوم کی یادگار کے سامنے رقص کی ویڈیو وائرل، بھارتی نژاد ٹیک ورکر پر ملک بدری کا مطالبہ

مدھو راجو امریکی شہر ڈیلاس میں مقیم تھے اور امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی پالو آلٹو نیٹ ورکس سے وابستہ رہے ہیں
بھارتی نژاد کی ملک بدری کا معاملہ

ویڈیو میں مدھو راجو کو واشنگٹن میں واقع ورلڈ وار ٹو میموریل کے سامنے کوریوگرافڈ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد آن لائن شدید تنقید شروع ہو گئی

March 11, 2026

امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں دوسری جنگ عظیم کی یادگار کے سامنے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے بعد بھارتی نژاد ٹیک ورکر مدھو راجو شدید تنازع کا شکار ہو گئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد امریکی صارفین نے تاریخی یادگار کے تقدس کا احترام نہ کرنے پر سخت ردعمل دیا اور ان کی ملک بدری کا مطالبہ کیا۔

رپورٹس کے مطابق بعض امریکی حکام بھی اس واقعے پر برہمی کا اظہار کر رہے ہیں اور مدھو راجو کے خلاف ممکنہ قانونی کارروائی اور امیگریشن اسٹیٹس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ویڈیو میں مدھو راجو کو واشنگٹن میں واقع ورلڈ وار ٹو میموریل کے سامنے کوریوگرافڈ ڈانس کرتے دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد آن لائن شدید تنقید شروع ہو گئی۔

تنازع بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی ذاتی معلومات بھی شیئر کی جانے لگیں، جس کے بعد مدھو راجو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس حذف کر دیے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مدھو راجو امریکی شہر ڈیلاس میں مقیم تھے اور امریکی سائبر سیکیورٹی کمپنی پالو آلٹو نیٹ ورکس سے وابستہ رہے ہیں جبکہ وہ امریکا میں ایچ ون بی ورک ویزا پر موجود تھے۔

دیکھئیے:امریکا کے نئے ہائی ٹیک اتحاد میں بھارت کی عدم شمولیت؛صلاحیت پر مبنی عالمی بلاکس کی تشکیل

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *