وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا خصوصی خط کونسل کی صدر کے حوالے کر دیا ہے۔

June 19, 2026

امریکہ نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر کے ان کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

June 19, 2026

پہلا ون ڈے: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

سیریز کا دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش

بنگلہ دیش نے 115 رنز کا ہدف صرف 15ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ تنزید حسن 67 اور نجم الحسین 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

March 11, 2026

ڈھاکہ میں کھیلے گئے تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش نے 115 رنز کا ہدف صرف 15ویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ تنزید حسن 67 اور نجم الحسین 27 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی پوری ٹیم 30.4 اوورز میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ صاحبزادہ فرحان 27 اور فہیم اشرف 37 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دیگر بلے بازوں میں معاذ صداقت 18، محمد رضوان 10 اور سلمان علی آغا 5 رنز بنا سکے جبکہ عبدالصمد اور وسیم جونیئر صفر پر آؤٹ ہوئے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے رانا ناہید نے 5، مہدی حسن نے 3 جبکہ تسکین احمد اور مستفیض الرحمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

سیریز کا دوسرا اور تیسرا ون ڈے میچ 13 اور 15 مارچ کو ڈھاکہ کے شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دیکھئیے:آؤ کرکٹ کھیلتے ہیں لیکن جیتوں گا میں ہی، شعیب اختر کا بھارتی کرکٹ ٹیم پر طنز

متعلقہ مضامین

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *