امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں بھارت، افغانستان اور پی ٹی آئی ہیں؛ خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے
ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں بھارت، افغانستان اور پی ٹی آئی ہیں؛ خواجہ آصف

وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے، پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خلاف ایک بھی مذمتی بیان دکھایا جائے۔

September 14, 2025

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، بھارت اور افغانستان ہے، پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خلاف ایک بھی مذمتی بیان دکھایا جائے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کا سلسلہ کسی اسٹیج پر تھما نہیں تھا کم ہو جاتا تھا اور بنوں کا علاقہ اس وقت دہشت گردی کا مرکز بنا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون چلا رہا ہے یہ ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پرمواد پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بھارت سے کوئی شخص اکاؤنٹ چلا رہا ہے۔

وزیر دفاع کا کہنا تھاکہ ایک ٹرائی اینگل بن گیا ہے جس میں پی ٹی آئی، بھارت اور افغانستان ہے، پی ٹی آئی کا دہشت گردی کے خلاف ایک بھی مذمتی بیان دکھایا جائے۔

ان کا کہنا تھاکہ افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپس ہیں، اگر افغانستان کہتا ہے کہ دہشت گرد ان کی پناہ میں نہیں تو اپنی پوزیشن واضح کرے، ہم تو سمجھتے ہیں کہ بھارت اور افغانستان پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے کوئی بھی پاکستان کو غیر مستحکم نہیں کرسکتا، پاکستان اور افواج کی کامیابیوں کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی امید کے دروازے بند ہوتے جا رہے ہیں۔

دیکھیں: اسرائیل بدمعاش ریاست، تمام مسلم ممالک اس کے خلاف متحد ہوں؛ خواجہ آصف

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *