ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

افغان طالبان کے خلاف نئی مسلح تحریک: مزاحمتی گروپ ملٹری سلوشن فرنٹ دوبارہ میدانِ میں

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف نئی مسلح تحریک ’ملٹری سلوشن فرنٹ‘ نے اپنی کارروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ یہ گروہ ملک میں متحرک دیگر مزاحمتی تنظیموں کے بعد تیسری بڑی مسلح جماعت ہے
افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف نئی مسلح تحریک ’ملٹری سلوشن فرنٹ‘ نے اپنی کارروائیاں دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ یہ گروہ ملک میں متحرک دیگر مزاحمتی تنظیموں کے بعد تیسری بڑی مسلح جماعت ہے

افغانستان میں نئی مسلح مزاحمتی تنظیمیں طالبان کے خلاف بڑھتی ہوئی فضا کی نشاندہی کرتی ہیں۔

November 27, 2025

افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف ایک نئی مسلح مزاحمتی تحریک نے جنم لیا ہے جس نے افغانستان ملٹری سلوشن فرنٹ کے نام سے اپنی کارروائیاں ازسرنو شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مذکورہ تنظیم ملک میں پہلے سے متحرک نیشنل ریسسٹنس فرنٹ اور افغانستان فریڈم فرنٹ کے بعد تیسری بڑی مسلح مزاحمتی جماعت ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ گروہ ماضی میں یونائیٹڈ ملٹری سلوشن کے نام سے طالبان کی پہلی حکومت کے خلاف کارروائیوں میں ملوث رہا تھا۔ مذکورہ تنظیم نے اپنے حالیہ بیان میں طالبان حکومت کی پالیسیوں کو غیر آئینی، شرعی احکام کے منافی اور عوامی مفادات کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ہر اس گروہ کے خلاف کارروائی کرے گی جو افغانستان کے قومی یا عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے۔

نئی مسلح تنظیم کی سرگرمیوں کے ازسرنو منظم ہونا افغانستان میں مزاحمتی تحریکوں کے ایک نئے دور کا اشارہ ملتا ہے جو ملک میں جاری سیاسی اور سلامتی کے چیلنجوں میں مزید اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔
ماہرین کے مطابق افغانستان میں نئی مسلح مزاحمتی تنظیمیں آئے روز سامنے آرہی ہیں جو اس بات کا وضح ثبوت ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف فضا مزید ہموار ہوتی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *