کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی اسرائیل سے تعلقات بنانے کی پیشکش مسترد کر دی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے واضح کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی حقوق کے بغیر کوئی نارملائزیشن ممکن نہیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے واضح کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی حقوق کے بغیر کوئی نارملائزیشن ممکن نہیں

محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کے بغیر خطے میں حقیقی امن ممکن نہیں

November 27, 2025

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی حکاّم کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی پیشکش کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکسیوس کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے اس بارے میں اپنا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک کہ اسرائیل 1967 کی اقوام متحدہ کی منظور شدہ سرحدوں کے مطابق مشرقی یروشلم میں آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرتا۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے مطابق سعودی عرب فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت اور سرزمینِ فلسطین کے تحفظ کے اصول پر قائم ہے۔ کسی بھی قسم کی نارملائزیشن اس بنیادی اصول کے بغیر قابل قبول نہیں ہوگی۔

محمد بن سلمان کی جانب سے مذکورہ مؤقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کئی عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے مختلف اقدامات کیے ہیں ۔تاہم سعودی عرب کی پالیسی اس معاملے میں مسلسل اصولی اور واضح رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سعودی موقف نے بین الاقوامی حلقوں میں واضح پیغام دیا ہے کہ فلسطین کے حقوق کے بغیر خطے میں حقیقی امن ممکن نہیں۔

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں افغان شہری کی شمولیت نے افغان حکومت کے بیانات اور زمینی حقائق کے مابین موجود تضاد کو بے نقاب کر دیا ہے۔

September 19, 2026

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا تنازع افغان عوام سے نہیں بلکہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے دہشت گردوں کی پشت پناہی سے ہے۔

September 19, 2026

ازبک صحافیوں نے پاکستان کو وسطی ایشیا کے لیے اہم تجارتی گزرگاہ قرار دیتے ہوئے باہمی تعلقات، فضائی روابط اور معاشی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *