افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

برطانیہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے فیصلے پر قائم ہے، کیئر اسٹارمر

کیئر اسٹارمر کا کہنا تھا کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو نظرانداز کرنا برطانیہ کے مفادات کے خلاف ہے
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے خطاب میں کہا کہ اگرچہ چین برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہے، وہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔

کیئر اسٹارمر لیبر کے اقتدار میں آنے کے بعد کم از کم 4 برطانوی وزرا چین کا دورہ کر چکے ہیں

December 3, 2025

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگرچہ چین برطانیہ کی قومی سلامتی کے لیے ممکنہ خطرہ ہے تاہم وہ چین کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فیصلے پر قائم ہیں۔

لندن میں ایک منعقدہ نشست سے خطاب میں کیئر اسٹارمر نے کہا کہ کاروباری و تجارتی تعلقات برطانیہ کے مفادات میں سے ہیں، حالیہ برسوں میں دونوں ممالک کے تعلقات جاسوسی کے الزامات کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں لیکن قومی سلامتی اولین ترجیح ہے اور اس پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

برطانوی وزیرِ اعظم نے خبردار کیا کہ برطانیہ کو چین کے بارے میں حقیقت پسندانہ پالیسی اپنانے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ طویءل عرصے سے تعلقات میں گرمجوشی اور سرد مہری کے رویوں کے بعد اب دو ٹوک اور قومی سلامتی کے مفادات کو سامنے رکھتے ہوئے پالیسی مرتب کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کی دوسری بڑی معیشت کے ساتھ تعلقات کو نظرانداز کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہیں۔ کیئر اسٹارمر نے چین کو پختہ عزائم اور بلند حوصلوں سے بھرپور قوم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک ٹیکنالوجی، تجارت اور عالمی طرزِ حکمرانی میں فیصلہ کن قوت رکھتا ہے۔

دیکھیں: افغان سرحد سے فائرنگ، تاجکستان میں مزید 2 چینی شہری ہلاک

متعلقہ مضامین

افغان پلیٹ فارم المرصاد کی پاکستان مخالف رپورٹ کو قابلِ تصدیق شواہد سے محروم اور افغان سرزمین پر موجود عسکریت پسندوں سے توجہ ہٹانے کی کوشش قرار دیا گیا ہے۔

August 10, 2026

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *