گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوے بے نقاب؟ افغانستان میں کالعدم جماعتُ الاحرار کا اجلاس

افغان طالبان نے کالعدم جماعتُ الاحرار کے خلاف کارروائی اور متعدد گرفتاریوں کا دعویٰ کیا تھا مگر جماعت الاحرار کے تعزیتی اجلاس نے ان دعوؤں کی ساکھ پر سوال اٹھا دیے ہیں
کالعدم تنظیم کا تعزیتی اجلاس ایسے وقت می منعقد کیا گیا ہے جب افغان طالبان نے جماعتُ الاحرار کے خلاف کارروائی اور متعدد گرفتاریوں کا دعویٰ کیا تھا، مگر جماعت الاحرار کے تعزیتی اجلاس نے ان دعوؤں کی ساکھ پر سوال اٹھا دیے ہیں

کالعدم تنظیم جماعتُ الاحرار کا یہ اجلاس اپنے سابق سربراہ عمر خالد خراسانی کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے

December 6, 2025

حالیہ اسلام آباد اور پشاور میں ہونے والے خودکش حملوں کی ذمہ دار قرار دی جانے والی کالعدم تنظیم جماعتُ الاحرار نے افغانستان میں اپنے سابق سربراہ عمر خالد خراسانی کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد کیا، جس میں کالعدم جماعت الاحرار سمیت افغان طالبان کے افراد نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ تعزیتی اجلاس ایسے وقت میں منعقد کیا گیا ہے کہ چند روز قبل افغان طالبان نے پاکستان کو یقین دلایا تھ کہ انہوں نے جماعتُ الاحرار کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تنظیم کے متعدد ارکان کو گرفتار کیا ہے۔ تاہم دوسری جانب افغانستان میں اس گروہ کے کھلے عام اجتماع اور افغان طالبان کی شرکت نے ان کے دعوؤں پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔

پاکستانی حکام اس موقع پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ حالیہ اسلام آباد ، پشاور خودکش حملوں میں جماعتُ الاحرار کے ملوث ہونے کے شواہد پہلے ہی سامنے آ چکے ہیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عسکری گروہوں کی سرگرمیوں اور طالبان کے دعوؤں میں موجود تضاد دو طرفہ سیکیورٹی تعاون کے لیے چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

دیکھیں: پیوٹن کا دورۂ بھارت سفارتی تنازعات کا شکار – نئی دہلی پر امریکی دباؤ اور روسی تعاون کے درمیان توازن میں شدید دباؤ

متعلقہ مضامین

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

برطانیہ، فرانس اور امریکا میں پرتشدد احتجاج اور سرکاری املاک پر حملوں کے بعد ہزاروں افراد گرفتار ہوئے اور عدالتوں نے سخت سزائیں سنائیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *