بی این ایم اور ڈاکٹر نسیم بلوچ پر دہرے معیار، غیر ملکی ایجنڈے اور پراکسی نیٹ ورک کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے استحصال کے سنگین الزامات سامنے آگئے ہیں۔

May 6, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سرغنہ بشیر زیب کی جانب سے غیر ملکی ایجنڈے پر بلوچ نوجوانوں کے استحصال اور ترقیاتی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے حقائق منظرِ عام پر آگئے۔

May 6, 2026

اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے کا مرکز بننے کو تیار؛ ایران جوہری افزودگی روکے گا جبکہ امریکہ پابندیاں ہٹا کر اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرے گا۔

May 6, 2026

ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران اہم کمانڈرز سمیت 5 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

May 6, 2026

افغانستان میں طالبان کی نسلی اجارہ داری اور خواتین کے بنیادی حقوق کی پامالی نے ملک کو ایک نئے داخلی بحران کی طرف دھکیل دیا ہے، جہاں بدخشاں سے پنجشیر تک مزاحمت کی نئی لہریں جنم لے رہی ہیں۔

May 6, 2026

ایران نے متحدہ عرب امارات پر حملوں کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا اور کسی بھی کاروائی کا سخت جواب دیا جائے گا۔

May 6, 2026

جنوبی ایشیاء میں بھارت کا اثر و رسوخ کم ترین سطح پر، ہمسایہ ممالک کا پاکستان کی جانب جھکاؤ

جنوبی ایشیاء میں بھارت کا اثر و رسوخ کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بنگلہ دیش اور میانمار بھارتی حلقے سے نکل کر پاکستان اور چین کے قریب آ گئے ہیں
جنوبی ایشیاء میں بھارت کا اثر و رسوخ کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بنگلہ دیش اور میانمار بھارتی حلقہ اثر سے نکل کر پاکستان اور چین کے قریب آ گئے ہیں

ماہرین کے مطابق بھارت بنگلہ دیش اور میانمار کے ساتھ پیچیدہ تعلقات کا سامنا کر رہا ہے اور بنگلہ دیش نے دفاعی تعلقات کے لیے پاکستان کی طرف رجحان اختیار کیا ہے

January 19, 2026

جنوبی ایشیاء میں بھارت کا اثر و رسوخ مسلسل کم ہو رہا ہے اور اب یہ کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق بنگلہ دیش اور میانمار اب بھارتی حلقے سے نکل کر پاکستان اور چین کے قریب آ گئے ہیں۔

ماہرین کے مطابق شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے اور میانمار میں خودساختہ جلاوطنی کے بعد بھارت مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے، جس سے بھارت کی علاقائی پالیسی متاثر ہوئی ہے۔

بین الاقوامی تعلقات کے ماہر سری ردھادتہ کے مطابق بھارت کو بنگلہ دیش اور میانمار کے ساتھ تعلقات میں پیچیدگیوں کا سامنا ہے، جبکہ سابق سفارتکار پی فے بین کا کہنا ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں مسلسل ناکام رہا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش نے اپنے دفاعی تعلقات مضبوط کرنے کے لیے پاکستان کی جانب رُخ کیا ہے، جو جنوبی ایشیا میں بھارت کے اثر و رسوخ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ بنگلہ دیش کے مذکورہ اقدام کے باعث بھارت کی علاقائی حکمت عملی متاثر ہو رہی ہے اور اس کی سفارتی پوزیشن کمزور ہو گئی ہے۔

دیکھیں: پاکستان اور ازبکستان کی اقتصادی شراکت داری، تجارتی ہدف دو ارب ڈالر مقرر

متعلقہ مضامین

بی این ایم اور ڈاکٹر نسیم بلوچ پر دہرے معیار، غیر ملکی ایجنڈے اور پراکسی نیٹ ورک کے ذریعے بلوچ نوجوانوں کے استحصال کے سنگین الزامات سامنے آگئے ہیں۔

May 6, 2026

کالعدم بی ایل اے کے سرغنہ بشیر زیب کی جانب سے غیر ملکی ایجنڈے پر بلوچ نوجوانوں کے استحصال اور ترقیاتی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے حقائق منظرِ عام پر آگئے۔

May 6, 2026

اسلام آباد امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدے کا مرکز بننے کو تیار؛ ایران جوہری افزودگی روکے گا جبکہ امریکہ پابندیاں ہٹا کر اربوں ڈالر کے منجمد اثاثے بحال کرے گا۔

May 6, 2026

ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران اہم کمانڈرز سمیت 5 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

May 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *