ملا عمر کے قریبی ساتھی اور سینئر طالبان رہنما ملا معتصم آغاجان کی گرفتاری نے طالبان قیادت میں اندرونی اختلافات کو نمایاں کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے اور امن کوششوں کے لیے رابطے بڑھانے کے الزام میں قندھار میں حراست میں لیا گیا۔

April 17, 2026

بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا فیصل مسجد میں اہم خطاب؛ خطے میں امن کے قیام اور فتنوں کے خاتمے کے لیے وزیراعظم اور عاصم منیر کی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین۔

April 17, 2026

تہران میں تقریب، چینی سفیر کا ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی اور علاقائی امن کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم۔

April 17, 2026

ہری پور کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے فیکٹری اور قریبی گھروں میں خوفناک آتشزدگی؛ خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔

April 17, 2026

امریکی جریدے ‘واشنگٹن ٹائمز’ نے آپریشن غضب للحق کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف انتہائی درست اور جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

April 17, 2026

سکیورٹی ذرائع کا رائٹرز سے بڑا دعویٰ؛ امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پانے کے قریب، مذاکرات آخری مرحلے میں داخل۔

April 17, 2026

بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے قبضے میں موجود کمپاؤنڈ، جو ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا، کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تاکہ مستقبل میں کسی بھی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے اس کا دوبارہ استعمال ممکن نہ ہو۔
بلوچستان: قلات میں سکیورٹی فورسز کا بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی دہشت گرد تنظیموں کی بلوچستان میں موجودگی اور ان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے کی گئی ہے۔

February 15, 2026

بلوچستان کے ضلع کلات کے علاقے منگوچر میں سیکورٹی فورسز نے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف ایک مؤثر آپریشن کیا۔ آپریشن کا ہدف بی ایل اے کے گروہ “فتنہ الحندوستان” سے تعلق رکھنے والے خطرناک دہشت گرد تھے۔

آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ دہشت گردوں کے قبضے میں موجود کمپاؤنڈ، جو ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہا تھا، کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تاکہ مستقبل میں کسی بھی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے اس کا دوبارہ استعمال ممکن نہ ہو۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی دہشت گرد تنظیموں کی بلوچستان میں موجودگی اور ان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کو ناکام بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ مقامی انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع دیں تاکہ علاقے میں امن و امان کو برقرار رکھا جا سکے۔

یہ کامیاب آپریشن بلوچستان میں جاری انسداد دہشت گردی مہم کے تحت اہم سنگ میل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، اور صوبائی حکومت نے سیکورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔

دیکھیے: یورپی یونین کو پاکستان کی برآمدات میں نمایاں اضافہ،

متعلقہ مضامین

ملا عمر کے قریبی ساتھی اور سینئر طالبان رہنما ملا معتصم آغاجان کی گرفتاری نے طالبان قیادت میں اندرونی اختلافات کو نمایاں کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں پاکستان سے تعلقات بہتر بنانے اور امن کوششوں کے لیے رابطے بڑھانے کے الزام میں قندھار میں حراست میں لیا گیا۔

April 17, 2026

بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد کا فیصل مسجد میں اہم خطاب؛ خطے میں امن کے قیام اور فتنوں کے خاتمے کے لیے وزیراعظم اور عاصم منیر کی کوششوں کو زبردست خراجِ تحسین۔

April 17, 2026

تہران میں تقریب، چینی سفیر کا ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی اور علاقائی امن کے لیے تعاون جاری رکھنے کا عزم۔

April 17, 2026

ہری پور کے حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں گیس پائپ لائن پھٹنے سے فیکٹری اور قریبی گھروں میں خوفناک آتشزدگی؛ خواتین و بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔

April 17, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *