طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی نے بڑا دہشتگردانہ منصوبہ ناکام بنایا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں نقد انعام کا اعلان کیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے واضح کیا کہ صوبے میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گی اور ریاستی اداروں کے خلاف عناصر کے لیے صفر برداشت کی پالیسی برقرار رہے گی۔
ڈیرہ اسماعیل خان: سی ٹی ڈی نے بڑا دہشتگردانہ منصوبہ ناکام بنایا، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

خاتون نے مزید بتایا کہ وہ حالیہ دنوں میں خودکش حملے کے لیے رضامند ہوئی تھی اور خودکش جیکٹ اور ہدف کی تفصیلات خارجی کمانڈر عاصم فراہم کرنے والے تھے۔

February 22, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک بڑی دہشتگردانہ سازش کو ناکام بناتے ہوئے خاتون خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی صوبہ خیبر پختونخوا میں خوارج شدت پسندوں کے خطرات کو ختم کرنے کے سلسلے میں جاری محاذ کا حصہ ہے۔

سی ٹی ڈی کی اسپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹکس ٹیم نے شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مارا۔ اس دوران ایک جوان خاتون، مسماۃ (ز)، کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش میں خاتون نے اعتراف کیا کہ وہ سابقہ خارجی کمانڈر شاہ ولی عرف طارق کوچی کی تربیت حاصل کر رہی تھی اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے وابستہ ہے۔

خاتون نے مزید بتایا کہ وہ حالیہ دنوں میں خودکش حملے کے لیے رضامند ہوئی تھی اور خودکش جیکٹ اور ہدف کی تفصیلات خارجی کمانڈر عاصم فراہم کرنے والے تھے۔ اس موقع پر سی ٹی ڈی نے خاتون کے خیمے سے ایک کمانڈو بیگ، پستول بمعہ کارتوس، پرفیوم (جو بم کی بو کو چھپانے کے لیے استعمال ہوتا تھا)، دو موبائل فون، پاور بینک اور دیگر متعلقہ سامان بھی برآمد کیا۔

انسپکٹر جنرل پولیس ذوالفقار حمید نے سی ٹی ڈی ٹیم کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کے اعتراف میں نقد انعام کا اعلان کیا۔ سی ٹی ڈی حکام نے واضح کیا کہ صوبے میں دہشتگرد نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں بغیر کسی تفریق کے جاری رہیں گی اور ریاستی اداروں کے خلاف عناصر کے لیے صفر برداشت کی پالیسی برقرار رہے گی۔

دیکھیے: بلخ کا رہائشی اور طالبان فورسز کا رکن باجوڑ حملے میں ملوث، اہم ثبوت سامنے آ گئے

متعلقہ مضامین

طالبان کے نورستان کے گورنر کا پاکستان اور امریکہ پر الزام کوئی نیا واقعہ نہیں بلکہ اس پرانے حربے کا تسلسل ہے جس کے تحت طالبان حکومت اندرونی ناکامیوں اور بڑھتی مزاحمت کا ملبہ ہمیشہ پاکستان پر ڈالتی آئی ہے۔

August 11, 2026

شامی عدالت نے سابق صدر بشار الاسد کو ان کی غیر موجودگی میں جان بوجھ کر قتل کے الزامات میں سزائے موت سنا دی ہے۔

August 11, 2026

یمن کے قریب آبنائے باب المندب میں ایک تجارتی جہاز پر مبینہ حوثی حملے کے نتیجے میں عملے کے تین ارکان جاں بحق ہو گئے، جن میں دو پاکستانی اور ایک انڈونیشی شہری شامل ہیں۔

August 11, 2026

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *