امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

چمن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، تین اہلکار شہید، ایک زخمی

یاد رہے کہ چمن اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں ماضی میں بھی سکیورٹی فورسز پر حملوں کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
چمن میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، تین اہلکار شہید، ایک زخمی

شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر چمن سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

February 25, 2026

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے روغانی روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب سکیورٹی اہلکار معمول کی گشت پر علاقے سے گزر رہے تھے۔ نامعلوم حملہ آوروں نے اچانک فائرنگ کی اور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں جبکہ حملہ آوروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر چمن سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمی کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ابتدائی طور پر کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حملہ آوروں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

یاد رہے کہ چمن اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں میں ماضی میں بھی سکیورٹی فورسز پر حملوں کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔

دیکھیے: آپریشن غضب للحق: پاکستان فضائیہ کی افغانستان میں کارروائیوں کا آغاز، ننگرہار میں اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *