سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

ایرانی حملوں کا خدشہ: فٹبال اسٹار رونالڈو سعودی عرب چھوڑ کر اسپین منتقل

النصر کلب کے اسٹار کھلاڑی اپنے نجی طیارے کےای ذریعے سعودی عرب سے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ روانہ ہو گئے ہیں
کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب سے اسپین منتقل

رونالڈو ریاض میں اپنی شریکِ حیات اور پانچ بچوں کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم تھے، تاہم تاحال یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا ان کا خاندان بھی اسی پرواز میں ان کے ہمراہ تھا یا وہ پہلے ہی منتقل ہو چکے تھے

March 5, 2026

خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اور ایرانی حملوں کے شدید خدشات کے پیشِ نظر پرتگالی فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی دارالحکومت ریاض چھوڑ دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق النصر کلب کے اسٹار کھلاڑی اپنے نجی طیارے کے ذریعے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ روانہ ہو گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رونالڈو کا 61 ملین پاؤنڈ مالیت کا نجی طیارہ گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا، جو فلائٹ ٹریکر کے مطابق مصر اور بحیرہ روم کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا رات ایک بجے کے قریب میڈرڈ پہنچا۔

رونالڈو ریاض میں اپنی شریکِ حیات اور پانچ بچوں کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم تھے، تاہم تاحال یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ آیا ان کا خاندان بھی اسی پرواز میں ان کے ہمراہ تھا یا وہ پہلے ہی منتقل ہو چکے تھے۔

فٹ بالر کا یہ اچانک فیصلہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور ممکنہ فضائی حملوں کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، جس نے عالمی سطح پر کھیلوں کی سرگرمیوں اور بین الاقوامی ستاروں کی حفاظت کے حوالے سے تشویش پیدا کر دی ہے۔

دیکھیے: ایران کی صورتحال اور پاکستان میں بے جا اشتعال: حبِ وطنی یا منظم سازش؟

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *