امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

امریکی وزیر خارجہ کا طالبان سے امریکی شہریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

امریکی حکام نے افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا طالبان سے مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ تمام امریکی شہریوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے۔

March 11, 2026

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے طالبان کے زیر انتظام افغانستان کو غیر قانونی حراستوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان امریکی شہریوں کو حراست میں رکھ کر سیاسی رعایتیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ تمام امریکی شہریوں کو فوری اور بلا شرط رہا کیا جائے۔

امریکی معاون وزیر خارجہ مورا نامدار کے مطابق طالبان کے دعووں کے برعکس افغانستان میں امریکی شہریوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے افغانستان کیلئے سفری پابندی برقرار رکھی ہوئی ہے۔

امریکی معاون وزیر خارجہ مورا نامدار کے مطابق طالبان کی جانب سے سیاحت کے دعووں کے باوجود افغانستان کا کوئی بھی حصہ محفوظ نہیں ہے۔

امریکی حکام نے افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت بھی جاری کی ہے۔

دیکھئیے:امریکا پاکستان گرین الائنس: قابلِ تجدید توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور

متعلقہ مضامین

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *