امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

تحریک انصاف نے عوامی حمایت کے فقدان اور حکومتی دباؤ کے سبب 27 ستمبر کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کر دیا ہے۔

September 25, 2026

حکام نے پی ٹی آئی کو کالعدم تنظیموں کی معاون اور انتشار پسند جماعت قرار دیتے ہوئے ریاست مخالف اقدامات پر سخت قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔

September 25, 2026

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا آڈیو پیغام جاری

مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی اور اگر جنگ جاری رہی تو ایران تمام محاذوں کو فعال کر دے گا۔
مجتبی خامنہ ای کا پہلا آڈیو پیغام

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قیادت اور عوام کے درمیان رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا اور وہ عوام کی خدمت کے لیے قرآن سے رہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔

March 13, 2026

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا آڈیو پیغام سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کے حوالے سے سخت مؤقف اختیار کیا ہے۔

اپنے پیغام میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے فوری طور پر بند کیے جائیں، بصورت دیگر انہیں نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دشمن ایرانی عوام کو نشانہ بنا رہا ہے اور میناب اسکول کے شہداء کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔

مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز بند رہے گی اور اگر جنگ جاری رہی تو ایران تمام محاذوں کو فعال کر دے گا۔

انہوں نے کہا کہ ان کا عہد ان سے تقاضہ کرتا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ کھڑے رہیں، عوام کی حمایت کے بغیر ان کی کوئی حیثیت نہیں۔

سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایرانی عوام کو متحد رہنا ہوگا اور دشمن کے خلاف یکجہتی کے ساتھ مقابلہ کرنا ہوگا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایرانی قیادت اور عوام کے درمیان رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا اور وہ عوام کی خدمت کے لیے قرآن سے رہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی فورسز نے دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیا اور ایران اپنے شہداء کے خون کا بدلہ لے گا۔

دیکھئیے:اقوامِ متحدہ میں پاکستان کا جرات مندانہ مؤقف؛ ایران کی خودمختاری کی حمایت اور خطے میں کشیدگی پر تشویش

متعلقہ مضامین

امریکی تھنک ٹینک کے مطابق مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان کو یمن میں براہِ راست فوجی مداخلت کا پابند نہیں کرتا۔

September 25, 2026

عطا تارڑ نے پی ٹی آئی کو لانگ مارچ اور دھرنے کا چیلنج دے دیا۔ وفاقی وزیر نے تحریک انصاف پر مارچ سے پیچھے ہٹنے کا الزام عائد کیا۔

September 25, 2026

افغان طالبان کے دعوؤں کے برعکس عالمی رپورٹس نے افغانستان میں آئس کی وسیع پیمانے پر پیداوار اور بین الاقوامی اسمگلنگ کی تصدیق کر دی ہے۔

September 25, 2026

جب طالبہ کا خواب صرف اس لیے ادھورا رہ جائے کہ یونیورسٹی 400 کلومیٹر دور ہو۔۔۔ یہی کروڑوں پاکستانی طلبہ کا سچ ہے، اور اس کا حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *