راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان سے فائر ہونے والے کامیکازے ڈرون سے پاکستان میں تین بچے زخمی

مقامی حکام کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
افغانستان ڈرون سے پاکستان میں تین بچے زخمی

ڈرون سرحد پار سے فائر کیا گیا تھا جو کلی سنک کے قریب گر کر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں موجود تین بچے زخمی ہو گئے

March 13, 2026

بلوچستان کے علاقے کلی سنک (پی ایس حنہ) میں افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا ایک کامیکازے ڈرون گرنے سے تین معصوم بچے زخمی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈرون سرحد پار سے فائر کیا گیا تھا جو کلی سنک کے قریب گر کر پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں موجود تین بچے زخمی ہو گئے۔

مقامی حکام کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

واقعے کے بعد سرحدی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کارروائیاں صرف مصدقہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کی جاتی ہیں جبکہ شہری آبادی کو نشانہ نہیں بنایا جاتا۔

ذرائع کے مطابق سرحد پار سے ڈرون کے استعمال جیسے اقدامات سرحدی علاقوں میں رہنے والے شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔

دیکھئیے:افغان ترجمان کا یکطرفہ بیانیہ: زمینی حقائق اور سرحد پار عسکریت پسندی پر پردہ ڈالنے کی کوشش

متعلقہ مضامین

راولپنڈی کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کرنے والا حملہ آور جوابی کارروائی میں ہلاک ہو گیا، جس کی شناخت پی ٹی آئی کارکن محمد حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

August 11, 2026

امریکہ میں پی ٹی ایم کی تقریب کے تناظر میں شائع تجزیے میں آمو سے اباسین کے نعرے کو خطے کی تاریخی و جغرافیائی حقیقتوں سے منافی اور غیر پشتون آبادیوں کی شناخت کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کا معاملہ ستمبر 2026 تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ پاکستان نے نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے منتخب غیر مستقل نشستوں میں اضافے کی حمایت کی ہے۔

August 11, 2026

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *