وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی بھارتی خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا خصوصی خط کونسل کی صدر کے حوالے کر دیا ہے۔

June 19, 2026

امریکہ نے لبنان کی تنظیم حزب اللہ کے مالیاتی نیٹ ورک کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے متعدد افراد اور کمپنیوں پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر کے ان کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔

June 19, 2026

ازبک گورنر اور سفیر کا فارورڈ سپورٹس سیالکوٹ کا دورہ، تعاون بڑھانے پر زور

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی، صنعتی اور کاروباری روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جبکہ دونوں ممالک نے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا
ازبکستان کے وفد کا سیالکوٹ کا دورہ

ازبک وفد نے فٹبال اور دیگر اسپورٹس سامان کی تیاری کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا اور مصنوعات کے معیار کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر قابلِ فخر قرار دیا

March 15, 2026

ازبکستان کے تاشقند ریجن کے گورنر میرزیایف زوئیر توئرووچ اور پاکستان میں ازبکستان کے سفیر تُختایف علیشیر خاکیمووچ نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سیالکوٹ میں معروف اسپورٹس ساز ادارے فارورڈ سپورٹس کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن میجر (ر) شاہد علی اور منیجنگ ڈائریکٹر حسن مسعود خواجہ نے وفد کا استقبال کیا اور ادارے کی پیداواری صلاحیت، عالمی معیار کی مصنوعات اور برآمدی سرگرمیوں پر بریفنگ دی۔

ازبک وفد نے فٹبال اور دیگر اسپورٹس سامان کی تیاری کے مختلف مراحل کا معائنہ کیا اور مصنوعات کے معیار کو سراہتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے بین الاقوامی سطح پر قابلِ فخر قرار دیا۔

اس موقع پر پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی، صنعتی اور کاروباری روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا جبکہ دونوں ممالک نے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

دیکھئیے:پاکستان اور ازبکستان میں اقتصادی تعاون کا نیا مرحلہ، پانچ سالہ اسٹریٹجک روڈ میپ پر اتفاق

متعلقہ مضامین

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے افغان طالبان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ ڈرون کاروائیوں کے دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے افغان ڈرون کو پاک فضائیہ نے فوری طور پر ناکارہ بنا دیا۔

June 19, 2026

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدے میں پاکستان کا ثالثی کردار تاریخی اہمیت رکھتا ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔

June 19, 2026

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس نے کھٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ناکام بنا دیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔

June 19, 2026

روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں شہریوں کی ماورائے عدالت ہلاکتوں کے نئے شواہد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

June 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *