اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

پاکستان کی حمایت پر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اظہارِ تشکر

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر شکریہ؛ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف تہران کی جانب سے بھرپور استقامت کا اعادہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی پر شکریہ؛ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف تہران کی جانب سے بھرپور استقامت کا اعادہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کی اخلاقی حمایت پر حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا؛ علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے تہران کا عزم واضح

March 16, 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت کے تناظر میں پاکستان کی اخلاقی اور سفارتی حمایت پر حکومتِ پاکستان اور عوام کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنے پیغام میں ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ یکجہتی کے جذبات کا اظہار کیا۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کا اس مشکل گھڑی میں ایران کے ساتھ کھڑے ہونے پر شکر گزار ہوں۔

عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران اپنی خود مختاری، حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امریکا اور اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف ایران پوری ثابت قدمی اور استقامت کے ساتھ میدان میں موجود ہے اور اپنے دفاع کے حق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگا۔

ایرانی وزیر خارجہ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور تہران مسلسل اپنی سلامتی کے لیے بین الاقوامی سطح پر حمایت حاصل کر رہا ہے۔ سفارتی ماہرین کے مطابق پاکستان کی جانب سے ایران کی علاقائی سالمیت کی حمایت خطے میں سفارتی تعلقات کے ایک نئے اور مستحکم باب کی عکاس ہے۔

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *