فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

بھارت نے حسینہ واجد کے ورچوئل خطاب کو نجی تقریب قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کر دیا، جس پر طالبان اور بھارتی بیانیے کی مماثؒت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

August 5, 2026

پاکستان مخالف بیانیے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ، جنیوا اجلاس سے متعلق مبینہ خطوط اور پراکسی نظام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

August 5, 2026

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہو گی

پی ایس ایل گیارہ ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے
پی ایس ایل ٹکٹ کی فروخت

میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں ہوں گے۔ فیصل آباد اور پشاور پہلی بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے

March 17, 2026

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔

پی ایس ایل گیارہ ایڈیشن میں پہلی بار 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

میچز لاہور، کراچی، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد اور پشاور میں ہوں گے۔ فیصل آباد اور پشاور پہلی بار پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔

ٹکٹ کی قیمتیں شہر کے حساب سے مختلف ہوں گی، لاہور اور کراچی میں جنرل ٹکٹ 250 روپے سے شروع ہوگا، فیصل آباد میں 300 جبکہ ملتان اور راولپنڈی میں 400 روپے سے دستیاب ہوگا۔

ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ 8 ٹکٹس خریدے جا سکیں گے۔ چند شہروں میں محدود ای ٹکٹ کی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔

پشاور میں 28 مارچ کے میچ کیلئے فیملی انکلوژر رکھا گیا ہے جبکہ وی آئی پی فیملی زون ٹکٹ 2000 روپے میں دستیاب ہوگا۔ فزیکل ٹکٹس 24 مارچ سے ٹی سی ایس سینٹرز پر ملنا شروع ہو جائیں گی۔

سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ ٹکٹ قیمتیں کم رکھنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ زیادہ شائقین اسٹیڈیم آ سکیں۔

دیکھئیے:متنازع ڈی آر ایس ریویو: پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج، میچ ریفری کو شکایت درج

متعلقہ مضامین

فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *