فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

بھارت نے حسینہ واجد کے ورچوئل خطاب کو نجی تقریب قرار دے کر لاتعلقی کا اظہار کر دیا، جس پر طالبان اور بھارتی بیانیے کی مماثؒت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

August 5, 2026

پاکستان مخالف بیانیے کے پیچھے بیرونی فنڈنگ، جنیوا اجلاس سے متعلق مبینہ خطوط اور پراکسی نظام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

August 5, 2026

متنازع ڈی آر ایس ریویو: پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج، میچ ریفری کو شکایت درج

آخری اوور کی پانچویں گیند کو امپائر نے رشاد حسین کی گیند وائیڈ قرار دیا تھا تاہم بنگلا دیش کے کپتان نے ٹی وی اسکرین پر ری پلے دیکھنے کے بعد ریویو لے لیا
پاکستان کی غلط ریویو پر اپیل درج

ریویو کے وقت پاکستان کو جیت کیلئے دو گیندوں پر 12 رنز درکار تھے۔ ریویو کے بعد امپائر نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا اور پاکستان کو ایک گیند پر 12 رنز درکار رہ گئے

March 16, 2026

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں متنازع ڈی آر ایس ریویو پر باضابطہ احتجاج درج کرا دیا۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے میچ کے آخری اوور میں بنگلا دیش کے ریویو کے معاملے پر امپائر کے فیصلے کے خلاف میچ ریفری نعیم الراشد سے شکایت کی۔

آخری اوور کی پانچویں گیند کو امپائر نے رشاد حسین کی گیند وائیڈ قرار دیا تھا تاہم بنگلا دیش کے کپتان نے ٹی وی اسکرین پر ری پلے دیکھنے کے بعد ریویو لے لیا۔

ریویو کے وقت پاکستان کو جیت کیلئے دو گیندوں پر 12 رنز درکار تھے۔ ریویو کے بعد امپائر نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا اور پاکستان کو ایک گیند پر 12 رنز درکار رہ گئے۔

پاکستان ٹیم مینجمنٹ کا مؤقف ہے کہ ٹی وی اسکرین پر ری پلے چلنے کے بعد ریویو نہیں لیا جا سکتا تھا، اس لیے امپائر کا فیصلہ قوانین کے خلاف تھا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے میچ ریفری کو معاملے میں غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے وضاحت اور ممکنہ کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

دیکھئیے:پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، اسرائیل اور افغانستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب؛ کرنل راجیش پوار کے تہلکہ خیز اعترافات

متعلقہ مضامین

فتنہ الخوارج کے سربراہ نور ولی محسود کی کرم میں موجودگی کا دعویٰ جعلی ثابت، ویڈیو کا مقصد ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ہے۔

August 5, 2026

لکی مروت کے علاقے کٹا خیل میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن 11 گرج میں افغان شہری سمیت 3 خوارج ہلاک ہو گئے۔

August 5, 2026

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کل سعودی عرب کا دو روزہ دورہ کریں گے، جہاں ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات متوقع ہے۔

August 5, 2026

امریکہ، ایران اور عمان 60 روز کے لیے آبنائے ہرمز میں تجارتی بحری آمدورفت بحال کرنے کے عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔

August 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *