اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان تحریری ضمانت دینے کو تیار ہیں، سہیل شاہین

انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ توقع رکھتا ہے کہ افغانستان ہر قسم کے سکیورٹی واقعات کی مکمل ضمانت دے، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ مطالبہ ہے۔
طالبان حکومت تحریری ضمانت دینے کو تیار

خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارتی رابطے ہی مؤثر راستہ ہیں، جبکہ تصادم سے مسائل مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں

March 18, 2026

دوحہ: قطر میں افغان طالبان کے نمائندے سہیل شاہین نے کہا ہے کہ تحریک طالبان افغانستان پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال نہ ہونے کی تحریری ضمانت دینے کو تیار ہے، تاہم مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی ممکن نہیں۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سہیل شاہین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے متعدد بار مذاکرات کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اب سفارتکاری کے بجائے عسکری راستہ اختیار کیا، جس کے نتائج بھی سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ توقع رکھتا ہے کہ افغانستان ہر قسم کے سکیورٹی واقعات کی مکمل ضمانت دے، جو کہ غیر حقیقت پسندانہ مطالبہ ہے۔ تاہم ان کے مطابق افغان حکومت اس بات کی تحریری یقین دہانی کرا سکتی ہے کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔

سہیل شاہین نے مزید کہا کہ خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارتی رابطے ہی مؤثر راستہ ہیں، جبکہ تصادم سے مسائل مزید پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔

دیکھئیے:کراچی میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کاروائی، بی ایل اے کے اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *