اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے اہم خوارج دہشت گرد زکریا کو ہلاک کر دیا ہے۔

August 11, 2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ملک بھر کو ڈی چوک بنا دینے کا اعلان کوئی نیا رجحان نہیں بلکہ پی ٹی آئی کی اسی پرانی حکمتِ عملی کا تسلسل ہے جس میں ریاستی اداروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں کا رخ کرنا معمول رہا ہے۔

August 11, 2026

فضائی کاروائیوں کے بعد طالبان نے اسلحہ اور بارودی مواد عوامی مقامات پر منتقل کر دیا، افغان ذرائع کا سنگین دعوی

یہ اقدام مبینہ طور پر پاکستانی فضائی کارروائیوں کے بعد اختیار کیا گیا، جس میں اسلحہ کے ڈپو اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا تھا
طالبان نے اسلحہ عوامی مقامات میں چھپا دیا

طالبان نے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد اسپتالوں، اسکولوں، مدارس اور دیگر عوامی مقامات پر منتقل کر دیا ہے تاکہ انہیں نشانہ بنائے جانے سے بچایا جا سکے

March 18, 2026

افغان ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر پر کارروائیوں کے بعد افغان طالبان نے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد اسپتالوں، اسکولوں، مدارس اور دیگر عوامی مقامات پر منتقل کر دیا ہے تاکہ انہیں نشانہ بنائے جانے سے بچایا جا سکے۔

رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مبینہ طور پر پاکستانی فضائی کارروائیوں کے بعد اختیار کیا گیا، جس میں اسلحہ کے ڈپو اور گولہ بارود کے ذخائر کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس نوعیت کا اسلحہ اب شہری علاقوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

تاہم ان دعوؤں کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں ہو سکی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات میں مختلف تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، جن کی باضابطہ تصدیق کسی بین الاقوامی یا غیر جانبدار ذریعے سے نہیں ہوئی۔

دونوں جانب سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا جا رہا تھا، دونوں ممالک نے عید کے احترام میں کاروائیاں عارضٰ طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے

تجزیہ کاروں کے مطابق اگر یہ دعوے درست ہیں تو اس سے شہریوں کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں اور انسانی ڈھال کے استعمال سے متعلق سنگین سوالات پیدا ہوتے ہیں۔

دیکھئیے:عید کے پیش نظر آپریشن ’غضب للحق‘ میں عارضی وقفہ، پاکستان کا اہم اعلان

متعلقہ مضامین

اقوامِ متحدہ کی مطابق طالبان ایک مسلح تحریک سے شفاف اور جواب دہ ریاستی نظام کی طرف منتقل ہونے میں ناکام رہے ہیں اور ان کے سکیورٹی اداروں میں احتساب کا شدید فقدان ہے۔

August 11, 2026

پنجگور میں انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا، ہلاک دہشت گردوں میں اہم کمانڈر بھی شامل ہے۔

August 11, 2026

مکہ دفاعی معاہدے نے بھارت اور اسرائیل کی تزویراتی نیندیں اڑا دیں، بھارتی میڈیا نے اسے خطے میں طاقت کا نیا توازن قرار دے دیا۔

August 11, 2026

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے بدخشاں میں طالبان پر بڑے حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے 11 جنگجوؤں کو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

August 11, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *