جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

چمن سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے 60 سے 70 دہشت گردوں کی سرحد پار دراندازی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 40 سے 45 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔

September 25, 2026

پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ہلاک ہونے والے 260 افغان شہریوں کی مکمل تفصیلات، تصاویر اور شواہد سامنے آ گئے ہیں۔

September 25, 2026

میزائل حملوں کا خوف، بنکرز کی کمی پر اسرائیلی فوجیوں نے ڈیوٹی سے انکار کر دیا

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے
اسرائیلی فورس میزائل کے خوف کا شکار

اہلکاروں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جو فوج دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وہ اپنے سپاہیوں کو بنیادی تحفظ فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے

March 19, 2026

تل ابیب: اسرائیلی فوج میں بنکرز کی کمی اور میزائل حملوں کے خطرے کے باعث بعض اہلکاروں نے ڈیوٹی انجام دینے سے انکار کر دیا، جبکہ سکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق رضاکار فوجیوں نے راکٹ اور میزائل حملوں سے ناکافی تحفظ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے پوسٹنگ پر رپورٹ کرنے سے انکار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بار بار مطالبات کے باوجود بنکرز کی فراہمی لاجسٹک مسائل کے نام پر مؤخر کی جا رہی ہے۔

ایک اہلکار نے صورتحال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ سائرن بجنے پر وہ صرف ہیلمٹ پہن کر خود کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک اور فوجی کے مطابق اگر کوئی زخمی ہو جائے تو اس کا ازالہ ممکن نہیں۔

اہلکاروں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ جو فوج دور دراز اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وہ اپنے سپاہیوں کو بنیادی تحفظ فراہم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صورتحال اسرائیلی فوج کے اندرونی چیلنجز اور جنگی دباؤ کو ظاہر کرتی ہے، جہاں سکیورٹی خدشات اہلکاروں کے حوصلے پر اثر انداز ہو رہے ہیں۔

دیکھئیے:ایران نے مبینہ موساد جاسوس کو پھانسی دے دی، حساس معلومات فراہم کرنے کا الزام

متعلقہ مضامین

جامعہ الرشید کے مہتمم مفتی عبدالرحیم نے افغان طالبان کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف عملاً جنگ لڑ رہے ہیں۔

September 25, 2026

پی ٹی آئی کا اسلام آباد لانگ مارچ ہوگا یا نہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج سہ پہر 3 بجے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی اہم پریس کانفرنس میں سامنے آئے گا۔

September 25, 2026

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب مارچ اس کی آخری کوشش ہوگی اور اس کے بعد وہ دوبارہ وفاقی دارالحکومت کا رخ نہیں کر سکے گی۔

September 25, 2026

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں اور پی ٹی آئی جلد لانگ مارچ ختم کرنے والی ہے۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *