کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

شہباز گل کا ایران سے متعلق جھوٹا دعویٰ بے نقاب، ولی نصر کے بیان کی غلط تشریح، ایرانی حکام نے حقیقت واضح کر دی

شہباز گل کی جانب سے یہ مؤقف پیش کیا گیا کہ ایران نے پاکستان میں مذاکرات سے انکار کیا کیونکہ یہ ایک مبینہ “جال” تھا، تاہم ماہرین کے مطابق یہ دعویٰ ایک معروف دانشور ولی نصر سے غلط طور پر منسوب کیا گیا۔
شہباز گل کا غلط بیانیہ

ولی نصر نے اپنے انٹرویو میں پاکستان کے حوالے سے کوئی ایسی بات نہیں کی بلکہ انہوں نے ایران کے امریکہ پر عدم اعتماد کا ذکر کیا، جو ماضی کے جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری کے تناظر میں تھا۔

April 5, 2026

اسلام آباد: پاکستان کے خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات سے متعلق شہباز گل کے بیان کو حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے تجزیہ کاروں اور سفارتی حلقوں نے اسے گمراہ کن اور بے بنیاد دعویٰ قرار دے دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شہباز گل کی جانب سے یہ مؤقف پیش کیا گیا کہ ایران نے پاکستان میں مذاکرات سے انکار کیا کیونکہ یہ ایک مبینہ “جال” تھا، تاہم ماہرین کے مطابق یہ دعویٰ ایک معروف دانشور ولی نصر سے غلط طور پر منسوب کیا گیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ولی نصر نے اپنے انٹرویو میں پاکستان کے حوالے سے کوئی ایسی بات نہیں کی بلکہ انہوں نے ایران کے امریکہ پر عدم اعتماد کا ذکر کیا، جو ماضی کے جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری کے تناظر میں تھا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے بھی اس تاثر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان میں مذاکرات پر انہیں کوئی اعتراض نہیں تھا، تاہم وہ امریکی تجاویز پر بات چیت کیلئے تیار نہیں تھے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وضاحت کے بعد یہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہو گیا کہ ایران نے پاکستان کو کسی سازش کا حصہ سمجھ کر مذاکرات سے انکار کیا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق اس نوعیت کی غلط معلومات نہ صرف عوام کو گمراہ کرتی ہیں بلکہ پاکستان کے سفارتی تعلقات کو بھی متاثر کرنے کی کوشش ہوتی ہے، جسے ذمہ دارانہ طرز عمل کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ اہم علاقائی معاملات پر غیر مصدقہ بیانات اور سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے حقائق پر مبنی مؤقف اختیار کرنا ضروری ہے۔

دیکھئیے:اتحاد المجاہدین پاکستان کا پوسٹر جعلی نکلا: گلگت بلتستان میں کسی حملے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *