کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

راولپنڈی میں غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن، جعلی دستاویزات پر 23 افراد گرفتار

تھانہ روات پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 8 افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔
غیر قانونی افغان باشندے گرفتا

زیر حراست افراد میں نکیال خان، محمد جاوید، اعجاز، عمران، یاسمین بی بی، عبدالعزیز، سمین خان، محمد نبی، محمد تیمور اسماعیل، عامر خان، ابراہیم، گل بشرے اور عبدالغنی سمیت دیگر شامل ہیں۔

April 6, 2026

راولپنڈی: سکیورٹی اداروں نے راولپنڈی میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 23 افراد کو گرفتار کر لیا، جن میں سے متعدد کے پاس جعلی دستاویزات پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق تھانہ ریس کورس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 15 افغان باشندوں کو حراست میں لیا گیا۔ جانچ پڑتال کے دوران ان کی جانب سے پیش کی گئی دستاویزات جعلی ثابت ہوئیں، جس کے بعد انہیں تھانے منتقل کر دیا گیا۔

زیر حراست افراد میں نکیال خان، محمد جاوید، اعجاز، عمران، یاسمین بی بی، عبدالعزیز، سمین خان، محمد نبی، محمد تیمور اسماعیل، عامر خان، ابراہیم، گل بشرے اور عبدالغنی سمیت دیگر شامل ہیں۔

دوسری جانب تھانہ روات پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 8 افغان باشندوں کو تحویل میں لے لیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں غیرقانونی رہائش اور جعلی دستاویزات کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، جبکہ تمام گرفتار افراد کے قانونی اسٹیٹس کی مزید چھان بین کی جا رہی ہے۔

دیکھئیے:افغانستان کے تین صوبوں میں این ایم ایف کے حملے: خوست، کندوز اور بدخشاں میں کارروائیاں؛ طالبان اور ٹی ٹی پی سمیت 20 ہلاک و زخمی

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار کی شناخت مطیع اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو افغان شہری تھا، جبکہ دوسرے دہشت گرد کی شناخت جاری ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *