کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

افغانستان کے تین صوبوں میں این ایم ایف کے حملے: خوست، کندوز اور بدخشاں میں کارروائیاں؛ طالبان اور ٹی ٹی پی سمیت 20 ہلاک و زخمی

غیر ملکی جنگجوؤں کے ایک مرکز پر گوریلا کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں مرکز کا ایک حصہ مکمل تباہ ہو گیا جبکہ تقریباً دس طالبان اور انصار اللہ تاجکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجو ہلاک ہوئے، تاہم ہلاکتوں کی حتمی تعداد تاحال واضح نہیں ہو سکی۔
نیشنل موبلائزیشن فرنٹ کے حملے

پہلا حملہ صوبہ خوست کے ضلع تنئی میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا، جس میں ایک افغان طالبان اور ایک تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا رکن ہلاک جبکہ ایک طالبان اہلکار زخمی ہوا۔ حملہ آور اس موقع پر اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

April 6, 2026

کابل: افغانستان کے تین مختلف صوبوں خوست، کندوز اور بدخشاں میں ہونے والے حملوں میں طالبان اور ان کے اتحادی گروپوں کے 20 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے، جبکہ نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے ان کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ حملے 5 اور 6 مارچ کے دوران 24 گھنٹوں میں کیے گئے، جن میں مختلف چیک پوسٹوں اور مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

پہلا حملہ صوبہ خوست کے ضلع تنئی میں ایک مشترکہ چیک پوسٹ پر کیا گیا، جس میں ایک افغان طالبان اور ایک تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا رکن ہلاک جبکہ ایک طالبان اہلکار زخمی ہوا۔ حملہ آور اس موقع پر اسلحہ بھی اپنے ساتھ لے گئے۔

دوسری کارروائی صوبہ کندوز کے ضلع دشتِ آرچی کے گاؤں قندہاریہا میں کی گئی، جہاں القاعدہ اور ترکستان اسلامک پارٹی (ٹی آئی پی) کے مشترکہ مرکز کو راکٹ حملے میں نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں ایک اویغور جنگجو اور القاعدہ کے دو ارکان ہلاک جبکہ چار طالبان اہلکار زخمی ہوئے۔

تیسرا حملہ صوبہ بدخشاں میں کیا گیا جہاں غیر ملکی جنگجوؤں کے ایک مرکز پر گوریلا کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں مرکز کا ایک حصہ مکمل تباہ ہو گیا جبکہ تقریباً دس طالبان اور انصار اللہ تاجکستان سے تعلق رکھنے والے جنگجو ہلاک ہوئے، تاہم ہلاکتوں کی حتمی تعداد تاحال واضح نہیں ہو سکی۔

نیشنل موبلائزیشن فرنٹ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تفصیلات جاری کی ہیں، تاہم افغان حکام کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

دیکھئیے:آپریشن “غضب للحق” کی تازہ ترین صورتحال: 796 دہشتگرد ہلاک، 1043 سے زائد زخمی؛ عطا اللہ تارڑ

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *