خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اجلاس میں امریکا اور ایران کے مابین حالیہ سفارتی پیش رفت اور مفاہمت میں پاکستان اور قطر کے کردار کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا ہے۔

June 26, 2026

جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا اور خلیجی اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود آبنائے ہرمز سے بغیر اجازت گزرنے پر پابندی کا انتباہ دیا ہے۔

June 26, 2026

پاکستان نے آزاد کشمیر میں سڑکوں کی بندش سے متعلق بی بی سی اردو کی یکطرفہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے برطانوی ادارے کے خلاف باضابطہ احتجاج درج کرا دیا ہے۔

June 26, 2026

تاریخی حقائق اور دستاویزی شواہد کالعدم تنظیموں کے جبری الحاق کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے یہ ثابت کرتے ہیں کہ بلوچستان کا پاکستان میں شامل ہونا عوام اور مقامی حکمرانوں کا اپنا فیصلہ تھا۔

June 25, 2026

بلوچستان کے ضلع خاران کی وادی سراوان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کا ٹھکانہ کلیئر کروا لیا۔

June 25, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تاہم ملک کی طرف بری نگاہ سے دیکھنے والے کی آنکھیں نکال دیں گے۔

June 25, 2026

محمود اچکزئی پی ٹی آئی قیادت سے نالاں، مردان جلسے میں شرکت نہ کرنے کا امکان

صوبائی وزیر مینا خان کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کی مشاورت سے معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا اور مردان جلسے سے متعلق احکامات بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔
محمود ناراض

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جلسوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا اختیار محمود اچکزئی کو دیا تھا، تاہم حالیہ فیصلوں میں ان سے مشاورت نہ ہونے پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔

April 19, 2026

پشاور: مردان میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے، ذرائع کے مطابق وہ قیادت کی جانب سے اعتماد میں نہ لیے جانے پر ناراض ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کو جلسے کی تیاریوں اور تاریخ کے تعین سے متعلق اعتماد میں نہیں لیا گیا، جس پر انہوں نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جلسے کی تاریخ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے طے کی۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جلسوں اور احتجاجی سرگرمیوں کا اختیار محمود اچکزئی کو دیا تھا، تاہم حالیہ فیصلوں میں ان سے مشاورت نہ ہونے پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔

پارٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ رہنما عاطف خان نے محمود اچکزئی سے رابطہ کیا اور انہیں جلسے میں شرکت کی دعوت دی، تاہم انہوں نے تاحال شرکت پر آمادگی ظاہر نہیں کی۔

دوسری جانب صوبائی وزیر مینا خان کا کہنا ہے کہ محمود اچکزئی کی مشاورت سے معاملات کو آگے بڑھایا جائے گا اور مردان جلسے سے متعلق احکامات بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ مردان جلسہ پی ٹی آئی کی حالیہ سیاسی سرگرمیوں میں اہم قرار دیا جا رہا ہے، ایسے میں اہم اتحادی رہنما کی ممکنہ عدم شرکت کو پارٹی کے اندرونی اختلافات کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔

دیکھئیے:پاکستان کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی؛ اسٹیٹ بینک کی تصدیق

متعلقہ مضامین

خلیج تعاون کونسل اور امریکا کے مشترکہ اجلاس میں امریکا اور ایران کے مابین حالیہ سفارتی پیش رفت اور مفاہمت میں پاکستان اور قطر کے کردار کو زبردست الفاظ میں سراہا گیا ہے۔

June 26, 2026

جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے جاری ہیں جبکہ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا اور خلیجی اتحادیوں کی مخالفت کے باوجود آبنائے ہرمز سے بغیر اجازت گزرنے پر پابندی کا انتباہ دیا ہے۔

June 26, 2026

پاکستان نے آزاد کشمیر میں سڑکوں کی بندش سے متعلق بی بی سی اردو کی یکطرفہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے برطانوی ادارے کے خلاف باضابطہ احتجاج درج کرا دیا ہے۔

June 26, 2026

تاریخی حقائق اور دستاویزی شواہد کالعدم تنظیموں کے جبری الحاق کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے یہ ثابت کرتے ہیں کہ بلوچستان کا پاکستان میں شامل ہونا عوام اور مقامی حکمرانوں کا اپنا فیصلہ تھا۔

June 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *