ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

پی ایس ایل معاہدے کی خلاف ورزی پر داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد

داسن شناکا نے اپنے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ، لاہور قلندرز، شائقین اور پوری کرکٹ کمیونٹی سے معذرت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک باوقار لیگ ہے اور ان کے اقدام سے شائقین کو مایوسی ہوئی، جس پر وہ دل سے شرمندہ ہیں۔
داسن شناکا پی ایس ایل سے باہر

بورڈ کا کہنا ہے کہ لیگ کے قوانین اور معاہدوں کی پاسداری یقینی بنانا ضروری ہے تاکہ ٹورنامنٹ کی ساکھ اور معیار برقرار رکھا جا سکے، اسی لیے خلاف ورزی پر کارروائی ناگزیر تھی۔

April 20, 2026

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا پر پاکستان سپر لیگ میں ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔

پی سی بی کے مطابق داسن شناکا کو پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے لاہور قلندرز نے سائن کیا تھا، تاہم انہوں نے ایونٹ شروع ہونے سے قبل دستبرداری اختیار کر لی، جو معاہدے کی واضح خلاف ورزی قرار دی گئی۔ اس اقدام کے بعد انہیں اگلے ایڈیشن، یعنی پی ایس ایل 12 میں شرکت کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ لیگ کے قوانین اور معاہدوں کی پاسداری یقینی بنانا ضروری ہے تاکہ ٹورنامنٹ کی ساکھ اور معیار برقرار رکھا جا سکے، اسی لیے خلاف ورزی پر کارروائی ناگزیر تھی۔

دوسری جانب داسن شناکا نے اپنے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ، لاہور قلندرز، شائقین اور پوری کرکٹ کمیونٹی سے معذرت کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ایک باوقار لیگ ہے اور ان کے اقدام سے شائقین کو مایوسی ہوئی، جس پر وہ دل سے شرمندہ ہیں۔

شناکا نے وضاحت دی کہ دستبرداری کے وقت ان کا کسی دوسرے ٹورنامنٹ میں شرکت کا ارادہ نہیں تھا، اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کو سراہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں نئی لگن کے ساتھ پی ایس ایل میں واپسی کر سکیں گے۔

پی سی بی حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد دیگر کھلاڑیوں کے لیے بھی واضح پیغام دینا ہے کہ لیگ کے معاہدوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

دیکھئیے:پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی کراچی کنگز کے خلاف 11 رنز سے سنسنی خیز فتح

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *