رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

طالبان قیادت کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات: 20 فیصد سے زائد رہنما خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث رہے، امریکی رپورٹ

دوسری جانب افغان میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی 33 رکنی کابینہ میں شامل 13 سے 14 ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ ان میں عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند، نائب وزرائے اعظم، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سمیت دیگر اہم شخصیات شامل بتائی جاتی ہیں۔
طالان قیادت کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات

رپورٹ کے مطابق طالبان کے حکومتی ڈھانچے میں شامل ایک بڑی تعداد ایسے افراد پر مشتمل ہے جن پر شدت پسند کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزامات رہے ہیں۔

April 20, 2026

واشنگٹن: امریکی تحقیقاتی ادارے مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان طالبان کے 20 فیصد سے زائد رہنما ماضی میں بم دھماکوں اور خودکش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث رہے ہیں، جبکہ افغان میڈیا کے مطابق طالبان حکومت کے متعدد اہم ارکان عالمی پابندیوں کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق طالبان کے حکومتی ڈھانچے میں شامل ایک بڑی تعداد ایسے افراد پر مشتمل ہے جن پر شدت پسند کارروائیوں کی منصوبہ بندی کے الزامات رہے ہیں۔

دوسری جانب افغان میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی 33 رکنی کابینہ میں شامل 13 سے 14 ارکان اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔ ان میں عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند، نائب وزرائے اعظم، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور وزیر خارجہ امیر خان متقی سمیت دیگر اہم شخصیات شامل بتائی جاتی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی پابندیوں کی فہرست میں طالبان سے وابستہ مجموعی طور پر 135 افراد اور 5 اداروں کے نام درج ہیں۔ ان افراد پر مالی اثاثے منجمد کرنے، بین الاقوامی سفر پر پابندی اور اسلحہ کی خرید و فروخت پر قدغن جیسی پابندیاں عائد ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی رپورٹس اور پابندیاں طالبان حکومت کی بین الاقوامی سطح پر قبولیت کے عمل کو متاثر کر سکتی ہیں، جبکہ افغانستان کے سفارتی اور معاشی مستقبل پر بھی اس کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

دیکھئیے:قندھار کی اجارہ داری اور افغان عوام کی محرومی؛ شریعت کے نام پر قائم غاصبانہ نظام

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *