سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

سفینہ خان نے کہا کہ آئین میں فوج یا پولیس اہلکار کو لازماً شہید قرار دینے کی کوئی شق نہیں، شہادت ایک دینی مقام ہے۔

August 6, 2026

شیخ حسینہ بیٹے کو آگے لا کر نیا سیاسی روپ دھارنے کی کوشش کر رہی ہیں، تاہم بنگلہ دیشی عوام نے پرانے بیانیے اور پاکستان مخالف کارڈ کو رد کر دیا ہے۔

August 6, 2026

ایران سے مذاکرات کے لیے سٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، امریکی حکام کی تصدیق

اگر مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو نائب صدر جے ڈی وینس کسی بھی وقت اسلام آباد پہنچنے کے لیے ‘اسٹینڈ بائی’ پر موجود ہیں۔
کشنر اور وٹکوف پاکستان آ رہے

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس فی الحال اس دورے کا حصہ نہیں ہیں، تاہم وہ اسلام آباد کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

April 24, 2026

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور ان کے داماد جیرڈ کشنر ایرانی وزیرِ خارجہ سے مذاکرات کے لیے جلد پاکستان روانہ ہوں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز نے جمعہ کو ایک امریکی عہدیدار کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ ان دونوں اعلیٰ سطح کے نمائندوں کا دورہ اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ سفارتی عمل کا حصہ ہے۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائب صدر جے ڈی وینس فی الحال اس دورے کا حصہ نہیں ہیں، تاہم وہ اسلام آباد کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اگر مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوتی ہے تو نائب صدر جے ڈی وینس کسی بھی وقت اسلام آباد پہنچنے کے لیے ‘اسٹینڈ بائی’ پر موجود ہیں۔

اسلام آباد میں ہونے والے ان مذاکرات کو خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور امریکہ ایران تعلقات میں ممکنہ برف پگھلنے کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی حکام کی جانب سے اس سفارتی مشن کی خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی بھی آج رات پاکستان آمد متوقع ہے۔

دیکھئیے:ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع، حکومتی ذرائع نے تصدیق کر دی

متعلقہ مضامین

سکیورٹی فورسز نے آپریشن ردالفتنہ-3 کے تحت بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھارت کی زیر سرپرستی فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک کر دیے، ایک ٹھکانہ بھی تباہ۔

August 6, 2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے صومالیہ کے وزیر دفاع سفیر احمد معلم فقی کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی اور مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

August 6, 2026

شانگلہ کے ذہین طالبعلم ابو سفیان نے میٹرک میں 865 نمبر لیے مگر غربت نے اسے کوئلہ کان میں مزدوری پر مجبور کیا جہاں وہ حادثے میں شہید ہو گیا۔

August 6, 2026

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے معاملے پر اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے من مانی حراست میں درخواست سے بے گناہی یا ریاست کی ذمہ داری ثابت نہیں ہوتی؛ ملکی عدالتی فیصلوں کے خلاف قانونی راستہ اپیل ہی ہے۔

August 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *