ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

ایران نے امریکہ سے مذاکرات کیلئے تین شرائط پیش کردیں، جبکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جنگ ختم کرانے میں مدد کی پیشکش بھی کردی۔

September 20, 2026

شیخ ہیبت اللہ کے دفتر سے سامنے آنے والی دستاویز میں فتنۃ الہندستان کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کی ہدایت کا انکشاف ہوا ہے۔

September 20, 2026

کامیڈین جمی کمل میلانیا ٹرمپ کو متوقع بیوہ قرار دینے کے بعد مشکلات کا شکار

جمی کمل نے خاتونِ اول کو مذاق میں متوقع بیوہ کہا تھا، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ شدید ناراض ہو گئے ہیں۔ اس بیان پر ایوانِ صدر کی جانب سے جمی کمل کی برطرفی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
جمی کمل کا مذاق مہنگا پڑ گیا

جمی کمل نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ تبصرہ صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان تئیس سالہ عمر کے فرق کے حوالے سے ایک ہلکا پھلکا مذاق تھا۔

April 30, 2026

واشنگٹن: معروف مزاحیہ فنکار جمی کمل کو خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ کے بارے میں طنز کرنا مہنگا پڑ گیا ہے جس کے بعد صورتحال کافی کشیدہ ہو گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمی کمل نے خاتونِ اول کو مذاق میں متوقع بیوہ کہا تھا، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور میلانیا ٹرمپ شدید ناراض ہو گئے ہیں۔ اس بیان پر ایوانِ صدر کی جانب سے جمی کمل کی برطرفی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اس معاملے کے بعد ڈزنی کے ٹیلی ویژن لائسنس بھی خطرے میں پڑ گئے ہیں جبکہ امریکی نشریاتی کمیشن نے ڈزنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ تاہم، ڈزنی نے متعلقہ کمیشن کو قانونی جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمی کمل نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ تبصرہ صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان تئیس سالہ عمر کے فرق کے حوالے سے ایک ہلکا پھلکا مذاق تھا۔

دوسری جانب، معروف اداکار جارج کلونی بھی جمی کمل کے دفاع میں میدان میں آ گئے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جمی ایک مزاحیہ فنکار ہے اور اس کے مذاق پر اس قسم کی بیان بازی انتہائی خطرناک ہے۔

دیکھئیے:علی ظفر پر جنسی ہراسانی کیس کا معاملہ؛ میشا شفیع نے 50 لاکھ ہرجانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

متعلقہ مضامین

ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔

September 20, 2026

حکومت نے 27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں پُرتشدد کارروائیوں اور سڑکوں کی بندش کے خلاف سخت قانونی اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

September 20, 2026

ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے تحت ترکیہ پاکستان کے ساتھ مل کر سعودی عرب کی ممکنہ عسکری ضروریات کا جائزہ لے گا۔

September 20, 2026

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر امن برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ نے پُرتشدد مظاہرین اور قانون شکن عناصر کے خلاف سخت پالیسی نافذ کر دی ہے۔

September 20, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *