پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہر محاذ پر جرات مندانہ اور باوقار مؤقف اختیار کیا ہے۔ افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کا بغیر کسی ابہام کے منہ توڑ جواب دیا گیا، جس نے سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورکس کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

May 5, 2026

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب بدھ کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بھگونت مان کے دورہ جالندھر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

May 5, 2026

اب اس معاہدے میں تاجکستان اور ازبکستان کو شامل کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے تاکہ خطے میں تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

May 5, 2026

باغی کمانڈر نے اپنے خطاب میں رژیم کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سرزمین کو تباہ اور وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہلمند اور قندھار سے کوکنار مٹانے کے بہانے بدخشانیوں کے گھروں میں فوجیں داخل کی جا رہی ہیں

May 5, 2026

یہ نغمہ اس عزم کو دہراتا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان “بنیانٌ مرصوص” کی طرح اپنے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

May 5, 2026

انگلینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقا کا پانچواں، پاکستان کا چھٹا اور ویسٹ انڈیز کا ساتواں نمبر بھی برقرار ہے۔

May 5, 2026

معرکۂ حق کے شہدا کو خراجِ عقیدت: خصوصی ملی نغمہ “اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں” جاری کر دیا گیا

یہ نغمہ اس عزم کو دہراتا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان “بنیانٌ مرصوص” کی طرح اپنے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔
معرکہ حق

ان جوانوں کی بے مثال شجاعت کو سراہا گیا ہے جنہوں نے مئی 2025 کے معرکہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک کا دفاع کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔

May 5, 2026

راولپنڈی: معرکۂ حق کے لازوال ہیروز کی قربانیوں اور وطن کے لیے ان کی انمول وفاداری کے اعزاز میں ایک انتہائی جذباتی اور خصوصی ملی نغمہ “اپنی جاں نذر کروں، اپنی وفا پیش کروں” جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ نغمہ ان بہادر سپوتوں کی جرات اور مادرِ وطن کے ساتھ ان کے گہرے رشتے کی ایک ایسی دلکش داستان ہے جو ہر محبِ وطن کی آنکھیں نم کر دیتی ہے۔

اس گانے کے ذریعے ان جوانوں کی بے مثال شجاعت کو سراہا گیا ہے جنہوں نے مئی 2025 کے معرکہ حق میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے ملک کا دفاع کیا اور دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ یہ ملی نغمہ صرف ایک ترانہ نہیں، بلکہ شہداء کے ساتھ پوری قوم کے عہدِ وفا کی ایک جذباتی علامت ہے۔

ترانے کے بول اور موسیقی کو اس انداز سے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ سننے والوں میں حب الوطنی کے جذبے کو اجاگر کرتی ہے۔ یہ نغمہ اس عزم کو دہراتا ہے کہ پاکستانی عوام اور افواجِ پاکستان “بنیانٌ مرصوص” کی طرح اپنے شہداء کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ان کی قربانیوں کو تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں یاد رکھا جائے گا۔

ملی نغمے کی ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر بھی شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، اور صارفین کی جانب سے اسے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ یہ خوبصورت اور خصوصی ترانہ شہداء کی لازوال محبت، ایثار اور قربانیوں کو ہمیشہ زندہ رکھے گا۔

دیکھئیے:خوارج کے ڈرون حملے انسانیت پر وار ہیں: معصوم شہریوں کے قتل پر علامہ طاہر اشرفی کی شدید مذمت

متعلقہ مضامین

پاکستان کی مسلح افواج نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں ہر محاذ پر جرات مندانہ اور باوقار مؤقف اختیار کیا ہے۔ افغانستان سے اٹھنے والی دہشت گردی کا بغیر کسی ابہام کے منہ توڑ جواب دیا گیا، جس نے سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورکس کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

May 5, 2026

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب بدھ کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب بھگونت مان کے دورہ جالندھر کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

May 5, 2026

اب اس معاہدے میں تاجکستان اور ازبکستان کو شامل کرنے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے تاکہ خطے میں تجارت اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔

May 5, 2026

باغی کمانڈر نے اپنے خطاب میں رژیم کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سرزمین کو تباہ اور وسائل کو لوٹا جا رہا ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ ہلمند اور قندھار سے کوکنار مٹانے کے بہانے بدخشانیوں کے گھروں میں فوجیں داخل کی جا رہی ہیں

May 5, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *