رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، کمانڈر حنظلہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران اہم کمانڈرز سمیت 5 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔
ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کی ٹارگٹڈ کاروائی کے دوران اہم کمانڈرز سمیت 5 دہشت گرد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کی رات گئے کارروائی، کمانڈر حنظلہ سمیت 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی۔ سکیورٹی ذرائع نے ہلاک ہونے والے مطلوب دہشت گردوں کی شناخت ظاہر کر دی۔

May 6, 2026

صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر کے علاقے آدم خیل میں سکیورٹی فورسز نے رات گئے ایک کامیاب کارروائی کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کر دیا۔ مقامی سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا، جس میں بھاری ہتھیاروں اور گولہ باری کا استعمال بھی کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جہاں مطلوب شدت پسند روپوش تھے۔ کاروائی کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے جن کی شناخت کمانڈر حنظلہ، ناہید اللہ عرف حیات، اجمل، بہادر عرف مہاجر اور ابو دردا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ان میں ملنگ عرف سنگری نامی دہشت گرد بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہے۔

اس آپریشن میں 7 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں، جن میں یاسر عرف مہاجر، عبیدہ عرف جانان اور ایک افغان باشندہ بھی شامل ہے۔ کارروائی کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے کا مکمل خاتمہ کیا جا سکے۔

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *