پاکستان میں افغان بیس بال ٹیم کا کیمپ قائم ہونے کی بنیادی وجہ یہاں دستیاب سہولیات کا ہونا ہے۔ خیبر پختونخوا کے کھلے میدانوں میں پاکستان کی قومی بیس بال ٹیم کے تقریباً 60 فیصد کھلاڑی بھی اسی اکیڈمی میں پریکٹس کرتے ہیں۔

May 6, 2026

بھارت جیسے بالائی علاقوں کے ملک کی جانب سے پانی کی فراہمی کو محدود کرنا اور اسے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ایک غیر قانونی اور خطرناک روایت کو جنم دے سکتا ہے۔ بین الاقوامی برادری اور نظام اس طرح کے یکطرفہ اقدامات کا متحمل نہیں ہو سکتا

May 6, 2026

چینی ٹی وی پر طیارے کے برآمدی ورژن جے-35 اے ای کی فوٹیج دکھائی گئی ہے جس میں جدید ترین الیکٹرو آپٹیکل ٹارگٹ سسٹم نصب ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق، پاکستان اس دفاعی پیکیج کے تحت تقریباً 40 طیارے حاصل کر سکتا ہے۔

May 6, 2026

حکام نے بلوچستان کی برآمدی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے ماہی گیری، لائیو سٹاک، حلال گوشت، پھل، معدنیات اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں کو نمایاں کیا اور گوادر پورٹ کو علاقائی تجارت کے لیے کلیدی گیٹ وے قرار دیا۔

May 6, 2026

انہوں نے اہم ترقیاتی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ کارڈیالوجی سینٹر کا بجٹ 60 لاکھ روپے سے بڑھا کر 6 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے، جبکہ کیتھ لیب کو بھی فعال کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور میں ایمرجنسی خدمات کے لیے 2 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔

May 6, 2026

شاہد آفریدی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، جبکہ انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ اس حملے کے ذمہ داران کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

May 6, 2026

حالیہ بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم

اعداد و شمار کے مطابق، اس ایک سال کے عرصے میں مرکزی بینک کے اپنے ذخائر میں 5 ارب 55 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 95 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔
پاکستان زر مبادلہ مستحکم

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

May 6, 2026

اسلام آباد: بیرونی قرضوں کی بھاری ادائیگیوں کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم سطح پر برقرار ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے چند روز میں ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے والی ہے، جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کے مطابق، گزشتہ ایک سال کے دوران ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق، اس ایک سال کے عرصے میں مرکزی بینک کے اپنے ذخائر میں 5 ارب 55 کروڑ 29 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا، جبکہ کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 95 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق، بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر کا مستحکم رہنا ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت اشارہ ہے۔ آئی ایم ایف کے نئے فنڈز کی دستیابی سے روپے کی قدر کو سہارا ملے گا اور بیرونی ادائیگیوں کے توازن کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی۔

دیکھئیے:خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ

متعلقہ مضامین

پاکستان میں افغان بیس بال ٹیم کا کیمپ قائم ہونے کی بنیادی وجہ یہاں دستیاب سہولیات کا ہونا ہے۔ خیبر پختونخوا کے کھلے میدانوں میں پاکستان کی قومی بیس بال ٹیم کے تقریباً 60 فیصد کھلاڑی بھی اسی اکیڈمی میں پریکٹس کرتے ہیں۔

May 6, 2026

بھارت جیسے بالائی علاقوں کے ملک کی جانب سے پانی کی فراہمی کو محدود کرنا اور اسے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ایک غیر قانونی اور خطرناک روایت کو جنم دے سکتا ہے۔ بین الاقوامی برادری اور نظام اس طرح کے یکطرفہ اقدامات کا متحمل نہیں ہو سکتا

May 6, 2026

چینی ٹی وی پر طیارے کے برآمدی ورژن جے-35 اے ای کی فوٹیج دکھائی گئی ہے جس میں جدید ترین الیکٹرو آپٹیکل ٹارگٹ سسٹم نصب ہے۔ دفاعی ماہرین کے مطابق، پاکستان اس دفاعی پیکیج کے تحت تقریباً 40 طیارے حاصل کر سکتا ہے۔

May 6, 2026

حکام نے بلوچستان کی برآمدی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے ماہی گیری، لائیو سٹاک، حلال گوشت، پھل، معدنیات اور فارماسیوٹیکل کے شعبوں کو نمایاں کیا اور گوادر پورٹ کو علاقائی تجارت کے لیے کلیدی گیٹ وے قرار دیا۔

May 6, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *