رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

ملک میں بہتر طرزِ حکمرانی اور مساوی ترقی کے لیے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے، جس کی 76 فیصد نوجوانوں نے توثیق کر دی ہے۔

September 24, 2026

بی این ایم کے وفد نے جنیوا میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ سے ملاقات کر کے جبری گمشدگیوں سے متعلق رپورٹ پیش کی ہے۔

September 24, 2026

خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 22.81 فیصد اضافہ

مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات میں 1.48 فیصد اضافہ ہوا، جو 15.07 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ 14.85 ارب ڈالر تھیں۔
ٹیکسٹائل میں اضافہ

اپریل 2026 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1 ارب 49 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا، جبکہ اپریل 2025 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 1 ارب 22 کروڑ ڈالر تھیں۔

May 5, 2026

اسلام آباد: ملک میں خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود ٹیکسٹائل کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزارت تجارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، اپریل 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 22.81 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ ماہانہ بنیادوں پر اپریل میں یہ برآمدات 11 فیصد بڑھیں۔ اپریل 2026 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 1 ارب 49 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا، جبکہ اپریل 2025 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 1 ارب 22 کروڑ ڈالر تھیں۔

وزارت تجارت کے ذرائع نے مزید بتایا کہ مارچ 2026 میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 1 ارب 35 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھیں۔

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران بھی ٹیکسٹائل برآمدات میں مجموعی طور پر 1.48 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک کے عرصے میں ٹیکسٹائل برآمدات 15 ارب 7 کروڑ ڈالر رہیں، جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یہ برآمدات 14 ارب 85 کروڑ ڈالر تھیں۔

متعلقہ مضامین

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

سندھ میں نئے انتظامی یونٹس کا مطالبہ پھر سامنے آگیا، فاروق ستار نے 6 یونٹس، یکساں وسائل اور بااختیار بلدیاتی نظام کی حمایت کردی۔

September 24, 2026

پشاور لانگ مارچ کی جانب جانے والی غلیلوں سے بھری گاڑی پکڑی گئی۔ حکام نے جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہنچانے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔

September 24, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *