اذان اویس نے پہلے سیشن میں اپنی سنچری مکمل کی لیکن وہ جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔ ان کے ساتھی اوپنر عبداللہ فضل نے بھی اپنے پہلے ٹیسٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھائی اور 102 گیندوں پر 60 رنز اسکور کیے، جس میں ان کی نصف سنچری بھی شامل تھی۔

May 10, 2026

بھارت کے عزائم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہندوستان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کو سفارتی تنہائی اور عسکری جارحیت کا نشانہ بنا کر خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کرے، لیکن یہ خواب ان کے قد کاٹھ اور صلاحیت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ “پاکستان دشمن کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گا۔”

May 10, 2026

خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کا خواب اس کے قد کاٹھ سے کہیں زیادہ بڑا ہے، وہ پاکستان کو تنہائی کا شکار کر کے خطے کا توازن بدلنا چاہتا ہے، لیکن ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جائے گا۔

May 10, 2026

پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملبے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کے لیے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران 12 اہلکاروں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 اہلکاروں کو زندہ سلامت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

May 10, 2026

پاکستان کے جید علما، بشمول مفتی تقی عثمانی اور دیگر اکابرین، ‘پیغامِ پاکستان’ کے ذریعے متفقہ طور پر یہ فتویٰ دے چکے ہیں کہ ریاستِ پاکستان، اس کی افواج اور شہریوں کے خلاف مسلح کارروائی “جہاد” نہیں بلکہ “فساد فی الارض” اور کھلی بغاوت ہے۔

May 10, 2026

ہم بھارت کی طرح جنوں میں پاگل نہیں ہے۔ ہم ذمہ دار ریاست ہیں ۔ ہم جنگ میں بھی وحشت کی نذر نہیں ہوتے ، سوچ سمجھ کر ذمہ داری سے ٹارگٹ اڑاتے ہیں ۔ ہم سویلین کو ٹارگٹ نہیں کرتے ، ہم نے ان کی اعلی ترین عسکری قیادت کو لاک کیا اور اس کی ویڈیو بھجوا دی تا کہ سند رہے۔ ہمارے ڈرون بھارتی وزیر اعظم کے گھر پر اڑتے رہے ۔

May 10, 2026

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ: 12 اہلکار شہید، 3 کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا؛ دھماکے سے عمارت زمین بوس

پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملبے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کے لیے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران 12 اہلکاروں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 اہلکاروں کو زندہ سلامت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
بنوں میں پولیس چوکی پر حملہ

حملے کے وقت چوکی میں 15 اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے۔ عینی شاہدین اور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے بارودی مواد سے لیس گاڑی کو براہِ راست عمارت سے ٹکرایا

May 10, 2026

بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں شدت پسندوں نے بارود سے بھری گاڑی پولیس چوکی سے ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) بنوں سجاد خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، یہ حملہ فتح خیل چوکی پر کیا گیا جہاں دھماکے کی شدت سے چوکی کی عمارت مکمل طور پر منہدم ہو گئی۔

پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملبے تلے دبے اہلکاروں کو نکالنے کے لیے فوری ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران 12 اہلکاروں کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 3 اہلکاروں کو زندہ سلامت نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دھماکے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق، حملے کے وقت چوکی میں 15 اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے۔ عینی شاہدین اور پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے بارودی مواد سے لیس گاڑی کو براہِ راست عمارت سے ٹکرایا، جس سے عمارت لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر بنوں کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

دیکھئیے:بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر خودکش حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

متعلقہ مضامین

اذان اویس نے پہلے سیشن میں اپنی سنچری مکمل کی لیکن وہ جلد ہی پویلین لوٹ گئے۔ ان کے ساتھی اوپنر عبداللہ فضل نے بھی اپنے پہلے ٹیسٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھائی اور 102 گیندوں پر 60 رنز اسکور کیے، جس میں ان کی نصف سنچری بھی شامل تھی۔

May 10, 2026

بھارت کے عزائم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہندوستان کا خواب ہے کہ وہ پاکستان کو سفارتی تنہائی اور عسکری جارحیت کا نشانہ بنا کر خطے میں طاقت کا توازن تبدیل کرے، لیکن یہ خواب ان کے قد کاٹھ اور صلاحیت سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ “پاکستان دشمن کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہونے دے گا۔”

May 10, 2026

خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے بھارت کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ دشمن کا خواب اس کے قد کاٹھ سے کہیں زیادہ بڑا ہے، وہ پاکستان کو تنہائی کا شکار کر کے خطے کا توازن بدلنا چاہتا ہے، لیکن ایسا کبھی نہیں ہونے دیا جائے گا۔

May 10, 2026

پاکستان کے جید علما، بشمول مفتی تقی عثمانی اور دیگر اکابرین، ‘پیغامِ پاکستان’ کے ذریعے متفقہ طور پر یہ فتویٰ دے چکے ہیں کہ ریاستِ پاکستان، اس کی افواج اور شہریوں کے خلاف مسلح کارروائی “جہاد” نہیں بلکہ “فساد فی الارض” اور کھلی بغاوت ہے۔

May 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *