حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے افغان شہریوں کی ہلاکت اور اسلحے کی منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔

September 25, 2026

مشاہد حسین کا دعویٰ تاریخی شواہد کے منافی ہے۔ پاکستان نے اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو تربیت نہیں دی۔

September 25, 2026

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، حکومت اور تحریک انصاف میں بیک ڈور رابطے جاری ہیں۔

September 24, 2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے منشور میں پاک افغان سرحد سے متعلق بیانیے پر سیاسی اور قانونی حلقوں میں شدید بحث چھڑ گئی ہے۔

September 24, 2026

افغان طالبان کے احکامات کو ملکی قوانین تسلیم نہیں کیا جا سکتا: نصیر احمد اندیشہ

اقوام متحدہ میں افغان مندوب نصیر احمد اندیشہ کا بڑا بیان۔ طالبان کے حالیہ فیصلوں اور احکامات کو ملکی قوانین تسلیم کرنے سے انکار۔ افغان عوام طالبان پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

June 21, 2026

نیویارک: اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نصیر احمد اندیشہ نے افغان طالبان کے حالیہ اقدامات اور امیر طالبان کے نئے حکم نامے پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے انہیں ملک کے سرکاری قوانین کا درجہ دینے کو سراسر ناقابل قبول قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ طالبان رجیم کو نہ تو عالمی برادری اور نہ ہی افغان عوام تسلیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں افغانستان کے سفیر اور مستقل نمائندے نصیر احمد اندیشہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے جاری کردہ حالیہ احکامات کو افغانستان کے سرکاری قوانین یا افغان عوام کی مرضی اور رائے کی نمائندگی کے طور پر ہرگز نہیں دیکھا جانا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے غیور عوام طالبان رجیم کے ان فیصلوں کی تائید نہیں کرتے اور یہ پالیسیاں کسی بھی طرح عوامی خواہشات کی عکاس نہیں ہیں۔

افغان مندوب نے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ افغانستان کے عوام نہ صرف طالبان کی ان سخت پالیسیوں سے شدید تنگ آ چکے ہیں، بلکہ اب ملک کے متعدد علاقوں میں اس رجیم اور ان کے فیصلوں کے خلاف کھل کر احتجاج بھی ریکارڈ کروایا جا رہا ہے، جو عوامی بے چینی کا واضح ثبوت ہے۔

متعلقہ مضامین

حوثی حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مکہ دفاعی معاہدے کے تحت عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

September 25, 2026

شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں عمران خان کی ممکنہ منتقلی اور خصوصی تیاریوں سے متعلق مہر بخاری کا دعویٰ غلط اور بے بنیاد ثابت ہو گیا ہے۔

September 25, 2026

سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے افغان شہریوں کی ہلاکت اور اسلحے کی منتقلی سے متعلق گردش کرنے والی رپورٹ من گھڑت اور بے بنیاد پراپیگنڈا ہے۔

September 25, 2026

مشاہد حسین کا دعویٰ تاریخی شواہد کے منافی ہے۔ پاکستان نے اسامہ بن لادن اور ایمن الظواہری کو تربیت نہیں دی۔

September 25, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *