پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

بارہ برس، تین حکومتیں اور ریکارڈ بجٹ کے باوجود خیبر پختونخوا میں 47 لاکھ بچے اسکول سے باہر، صاف پانی کی سہولت محدود اور صحت کارڈ مالی بحران کا شکار ہے۔

August 10, 2026

افغان فریڈم فرنٹ نے نورستان کے ضلع دوآب میں طالبان کی سکیورٹی چوکی پر گوریلا حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

August 10, 2026

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کاروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔
پنجگور کے علاقے جیرک میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے بھاری اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کر کے دہشت گردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی۔

پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے 4 راکٹ فیوز اور آئی ای ڈیز برآمد کر کے ممکنہ بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا۔

June 23, 2026

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سکیورٹی فورسز نے ایک مؤثر اور بروقت انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردی کی ایک بڑی اور ہولناک سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔ کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں بارودی مواد اور جدید اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کو پنجگور کے علاقے جیرک میں تخریب کاری کے ایک ممکنہ منصوبے کی خفیہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ ان اطلاعات پر فوری ردعمل ظاہر کرتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں ایک مشکوک گاڑی سے بھاری مقدار میں اسلحہ، دھماکا خیز مواد اور مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے۔

بارود اور اسلحہ برآمد

ذرائع کا کہنا ہے کہ تلاشی کے عمل کے دوران گاڑی سے 4 عدد راکٹ فیوز اور متعدد آئی ای ڈیز برآمد ہوئے، جنہیں قبضے میں لے کر ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ بارودی مواد کسی انتہائی حساس مقام یا ممکنہ بڑے ہدف پر حملے کے لیے منتقل کیا جا رہا تھا۔

ممکنہ تباہی سے تحفظ

سکیورٹی حکام کا مؤقف ہے کہ فورسز کی اس پیشہ ورانہ اور فوری کارروائی نے صوبے کو ایک بڑی تباہی اور جانی نقصان سے محفوظ رکھ لیا ہے، جس سے امن دشمن عناصر کے مذموم مقاصد خاک میں مل گئے۔

حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ کامیاب کاروائی اس بات کا بین ثبوت ہے کہ سکیورٹی فورسز بلوچستان میں پائیدار امن کے قیام اور ملک دشمن قوتوں کے خاتمے کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی مانند کھڑی ہیں۔

دیکھیے: افغانستان فریڈم فرنٹ کا طالبان کی گاڑی پر حملے کا دعویٰ، 2 اہلکار ہلاک

متعلقہ مضامین

پشتونوں کو نوآبادیاتی قوم قرار دینے کا بیانیہ سیاسی تحریف ہے؛ پاکستان ایک آئینی وفاق ہے جہاں تمام اقوام برابر کی شریک ہیں۔

August 10, 2026

افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی عسکری سامان اور ٹی ٹی پی کی خیبر پختونخوا میں پیش قدمی، خطے کے امن اور سکیورٹی صورتِ حال پر گہرے سوالات اٹھاتی ہے۔

August 10, 2026

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے طالبان کے 5 سالہ اقتدار پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے افغانستان کو معلومات کی جیل قرار دے دیا ہے۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے اکثر مطالبات منظور کیے جانے کے بعد، مہاجرین کی نشستوں پر تنازع نے احتجاجی تحریک کو تعطل کا شکار کر دیا ہے۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *