افغانستان کے چار صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی، طالبان اہلکار اور انٹیلی جنس دفاتر نشانہ بن گئے۔

August 10, 2026

بھارتی فضائیہ کا سخوئی 30 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ واقعے کے بعد رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

August 10, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ کسی کے خلاف نہیں۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر میں بلدیاتی و عمومی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کی بھرپور اور پُرامن شرکت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو عملاً مسترد کر دیا۔

August 10, 2026

جامعہ دارالعلوم کراچی کے دارالافتاء نے ایک فتویٰ میں واضح کیا ہے کہ اسلام میں لڑکیوں کی تعلیم اور ملازمت پر پابندی کی کوئی مطلق بنیاد موجود نہیں ہے۔

August 10, 2026

پاک فوج نے باجوڑ کے علاقے گھاکھی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر کے 6 دیہات کے 800 سے زائد رہائشیوں کو مفت طبی سہولیات اور ادویات فراہم کر دیں۔

August 10, 2026

مستونگ میں آپریشن العزم کے تحت 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن العزم کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مستونگ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن العزم میں 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن العزم کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے، اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، سہولت کار بھی گرفتار۔

July 24, 2026

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن العزم کے تحت کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود، دھماکا خیز مواد اور دیگر جنگی سامان برآمد کیا گیا، جبکہ دہشت گردوں کے زیر استعمال موٹر سائیکلیں بھی تحویل میں لے لی گئیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنۃ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ اس کے علاوہ سہولت کاری میں ملوث مشتبہ افراد کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

حکام کے مطابق علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن تاحال جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور امن کے قیام تک کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

دیکھیے: مستونگ: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک، متعدد گرفتار

متعلقہ مضامین

افغانستان کے چار صوبوں میں طالبان مخالف گروہوں کی کارروائیوں میں تیزی، طالبان اہلکار اور انٹیلی جنس دفاتر نشانہ بن گئے۔

August 10, 2026

بھارتی فضائیہ کا سخوئی 30 طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔ واقعے کے بعد رن وے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔

August 10, 2026

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے اور یہ کسی کے خلاف نہیں۔

August 10, 2026

آزاد کشمیر میں بلدیاتی و عمومی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عوام کی بھرپور اور پُرامن شرکت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے منفی بیانیے کو عملاً مسترد کر دیا۔

August 10, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *