کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

وانا: سپر مارکیٹ میں بم دھماکا، مذہبی رہنما مفتی جان امیر شہید

جنوبی وزیرستان کے شہر وانا کی سپر مارکیٹ میں بم دھماکے کے نتیجے میں معروف امن پسند مذہبی رہنما اور سابق کمانڈر مفتی جان امیر شہید ہو گئے۔
قبائلی رہنما مفتی جان امیر وانا دھماکے میں شہید

وانا بم دھماکے میں معروف مذہبی رہنما مفتی جان امیر شہید؛ لوئر جنوبی وزیرستان کی سپر مارکیٹ میں دھماکا، سکیورٹی فورسز کی تحقیقات جاری۔

August 3, 2026

جنوبی وزیرستان کے شہر وانا کی سپر مارکیٹ میں ہونے والے بم دھماکے میں معروف مذہبی رہنما اور قبائلی شخصیت مفتی جان امیر شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مفتی جان امیر خطے میں امن پسند اور حکومت حامی شخصیت کے طور پر جانے جاتے تھے اور ایک سرکاری اسکول میں بطور معلم اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔ اس کے علاوہ وہ علاقے میں قبائلی اور زمینی تنازعات کو نمٹانے کے لیے مقامی جرگوں میں بھی نہایت فعال اور اہم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق مفتی جان امیر ماضی میں غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف آواز اٹھانے والے ملا نذیر گروپ کے اہم کمانڈروں میں شمار ہوتے تھے، جس کے سربراہ ملا نذیر 2013 میں ایک امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔

بم دھماکے کے فوری بعد سکیورٹی فورسز اور مقامی انتظامیہ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں اور واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

دیکھیے: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *