کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

کوہاٹ حملہ کے بعد متضاد دعووں نے سرحد پار دہشت گردی کا معاملہ اجاگر کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کی روشنی میں ماہرین نے کالعدم گروہوں کے گٹھ جوڑ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

September 19, 2026

بلوچستان کے پنجگور اور چاغی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک، بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

September 19, 2026

لکی مروت آپریشن: فتنۃ الخوارج کو بھاری نقصان، اسلحہ برآمد

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ اور متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنۃ الخوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ اور کئی خوارج ہلاک۔

August 4, 2026

خیبرپختونخوا: لکی مروت میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے فتنۃ الخوارج کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے، جبکہ آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق عزمِ استحکام وژن کے تحت ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ اسی سلسلے میں لکی مروت میں کی گئی مؤثر کارروائیوں کے دوران خوارج کے ٹھکانوں کو نشانا بنایا گیا جہاں متعدد دہشت گرد انجام کو پہنچے۔

ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے، جبکہ فورسز کی سخت کارروائی کے نتیجے میں کئی خوارج شدید زخمی بھی ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام تر آپریشن کے دوران عام شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو مکمل طور پر یقینی بنایا گیا اور مقامی آبادی کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچنے دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے عزم کا اعادہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پائیدار امن کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

دیکھیے: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 10 عسکریت پسند ہلاک

متعلقہ مضامین

کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن مکمل، جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، شہادتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔

September 19, 2026

جنگِ ستمبر 1965 کے 19ویں روز سیالکوٹ اور جموں سیکٹر میں 40 بھارتی ٹینک تباہ اور 100 سے زائد بھارتی فوجی جنگی قیدی بنائے گئے۔

September 19, 2026

شمالی یمن کے پہاڑوں سے ابھرنے والی حوثی تحریک آج علاقائی سیاست کا بااثر فریق بن چکی ہے۔ زیدی تاریخ، اندرونی محرومیوں اور بیرونی جنگوں نے اس گروہ کو کس طرح ایک بڑی عسکری قوت بنایا؟

September 19, 2026

پاکستان نے بحیرۂ احمر میں تجارتی جہازوں پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اشتعال انگیز کارروائیاں فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 19, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *