کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

بنوں کے شہریوں نے خطے کو الگ صوبہ بنانے اور بنوں کو ہی صدر مقام کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی پر احتجاج میں عوامی لاتعلقی کے بعد خود ساختہ گمشدگی اور اغوا کے ڈرامے رچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

September 22, 2026

مسلم اتحاد کی جانب اہم قدم: ترک صدر بھی سعودی عرب پہنچ گئے

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کے درمیان اہم دفاعی معاہدہ اور مسلم اتحاد پر بات چیت متوقع ہے۔
مسلم دنیا کا نیا اتحاد؟ تین مسلم طاقتور ممالک آج ایک میز پر

ترکیہ کے صدر اردگان سعودیہ پہنچ گئے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے اور مسلم دنیا کے بلاک پر فیصلے متوقع ہیں۔

August 7, 2026

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، جہاں عالمی برادری کی نظریں جدہ میں ہونے والے اس اہم ترین اجلاس پر مرکوز ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پہلے سے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ عین اسی وقت ترک صدر کی آمد کو بین الاقوامی سطح پر انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

رائٹرز اور اے ایف پی کے مطابق تینوں برادر ممالک آج جدہ میں ایک مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کریں گے، جس کے تحت دفاع، انٹیلی جنس شیئرنگ اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھایا جائے گا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترک صدر اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات ہو رہی ہے، جس میں مسلم ممالک کے مضبوط اتحاد اور مشترکہ حکمت عملی پر اہم پیش رفت کی امید ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق، امریکہ ایران کشیدگی، آبنائے ہرمز اور بحیرہ احمر کی سکیورٹی کی صورتحال کے پیش نظر اس اسٹریٹجک اتحاد کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جس پر دنیا بھر کی نظریں ٹکی ہوئی ہیں۔

دیکھیے: مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا

متعلقہ مضامین

کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *