احمد رضا قادری نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی آزاد کشمیر کے آئینی نظام کا حصہ ہے، جبکہ جے اے اے سی کی مخالفت حقائق کے منافی ہے۔

August 7, 2026

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔

August 7, 2026

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

August 7, 2026

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا اور واپس آ کر دھماکا کیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔

August 7, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے طالبان کو بھاری نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے، جبکہ ملک میں طالبان مخالف مزاحمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

August 7, 2026

افغانستان کے صوبہ لوگر میں ایک خاندان نے دعویٰ کیا ہے کہ بیس سالہ جنگ میں جس طالبان کی انہوں نے مدد کی، آج انہی نے ان کا گھر مسمار کر دیا ہے۔

August 7, 2026

کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ، افغان فریڈم فرنٹ نے ذمہ داری قبول کرلی

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے طالبان کو بھاری نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے، جبکہ ملک میں طالبان مخالف مزاحمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
افغانستان فریڈم فرنٹ کا کابل ملٹری ایئر فیلڈ پر راکٹ حملے کا دعویٰ

افغانستان فریڈم فرنٹ کا کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ۔ حالیہ دنوں میں افغانستان میں طالبان مخالف مزاحمت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

August 7, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے جنگجوؤں نے کابل میں طالبان کے زیرِ کنٹرول کابل ایئرپورٹ کو شدید راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

ترجمان کے مطابق یہ حملہ جمعرات کی رات کو کیا گیا، جس میں کابل ایئرپورٹ پر موجود طالبان کی عسکری اور لوجسٹک تنصیبات کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ قندوز کے بعد اب کارروائیوں کا دائرہ دارالحکومت کابل تک پھیلا دیا گیا ہے، جہاں سے طالبان بدخشاں کے لیے جنگجو منتقل کر رہے تھے۔ تنظیم کا دعویٰ ہے کہ حملے کے نتیجے میں عسکری تنصیبات کو بھاری نقصان پہنچا اور متعدد طالبان جنگجو ہلاک و زخمی ہوئے، تاہم حتمی اعداد و شمار آنا باقی ہیں۔

یہ حملہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ دنوں میں افغانستان کے مختلف صوبوں میں طالبان مخالف مسلح مزاحمت میں یکدم اور شدید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق طالبان مخالف گروہوں کا بڑھتا ہوا زور اور کابل جیسی حساس عسکری تنصیبات تک رسائی طالبان کی سکیورٹی کے لیے سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے۔

دیکھیے: طالبان کے خلاف کارروائیاں تیز، افغان فریڈم فرنٹ کا قندوز ایئرپورٹ حملے کا دعویٰ

متعلقہ مضامین

احمد رضا قادری نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی آزاد کشمیر کے آئینی نظام کا حصہ ہے، جبکہ جے اے اے سی کی مخالفت حقائق کے منافی ہے۔

August 7, 2026

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔

August 7, 2026

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

August 7, 2026

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا اور واپس آ کر دھماکا کیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔

August 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *