بی بی سی کی ویب سائٹ پر مسلسل غیر اخلاقی مواد کی اشاعت کے خلاف علماء اور مذہبی حلقوں نے منبر و محراب سے آواز اٹھانے اور سائٹ کی بندش کا مطالبہ کیا ہ

August 7, 2026

احمد رضا قادری نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی آزاد کشمیر کے آئینی نظام کا حصہ ہے، جبکہ جے اے اے سی کی مخالفت حقائق کے منافی ہے۔

August 7, 2026

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔

August 7, 2026

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

August 7, 2026

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا اور واپس آ کر دھماکا کیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔

August 7, 2026

افغانستان فریڈم فرنٹ نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے طالبان کو بھاری نقصان پہنچانے کی خبر دی ہے، جبکہ ملک میں طالبان مخالف مزاحمت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

August 7, 2026

سوات خودکش حملہ: ملزم 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا، واپسی پر حملہ کیا

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا اور واپس آ کر دھماکا کیا، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکانہ ہے۔
سوات خودکش حملہ آور

سوات خودکش حملہ آور 2023 میں بریت کے بعد افغانستان فرار ہوا، جس نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ افغان سرزمین ہی دہشت گردوں کا ٹھکاہ ہے۔

August 7, 2026

سوات میں ہونے والے خودکش حملے سے متعلق سامنے آنے والی تازہ ترین رپورٹس میں حملہ آور کا سنسنی خیز ماضی اور اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آور اس سے قبل بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں رہ چکا تھا اور اسے 2023 میں گرفتار کیا گیا تھا۔

دورانِ تفتیش پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کیا تھا، تاہم عدالت میں شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر اسے بری کر دیا گیا۔

رپورٹس کے مطابق عدالت سے رہائی کے بعد وہ سرحد پار افغانستان چلا گیا، جہاں کچھ عرصہ قیام کے بعد وہ دوبارہ پاکستان میں داخل ہوا اور سوات میں خودکش حملہ کر دیا۔

اس واقعے سے یہ بات ایک بار پھر روزِ روشن کی طرح عیاں ہو جاتی ہے کہ افغان سرزمین ہی ان عناصر کا اصل اور محفوظ ٹھکانہ بنی ہوئی ہے۔

حملہ آور کا بریت کے بعد افغانستان فرار ہونا اور وہاں سے واپس آ کر کارروائی کرنا اس حقیقت کی تصدیق کرتا ہے کہ پاکستان کے افغانستان کی جانب سے مسلسل سرحد پار دہشت گردی کے تحفظات ہمیشہ درست ثابت ہوتے چلے آ رہے ہیں۔

دیکھیے: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، متعدد خوارج جہنم واصل

متعلقہ مضامین

بی بی سی کی ویب سائٹ پر مسلسل غیر اخلاقی مواد کی اشاعت کے خلاف علماء اور مذہبی حلقوں نے منبر و محراب سے آواز اٹھانے اور سائٹ کی بندش کا مطالبہ کیا ہ

August 7, 2026

احمد رضا قادری نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی آزاد کشمیر کے آئینی نظام کا حصہ ہے، جبکہ جے اے اے سی کی مخالفت حقائق کے منافی ہے۔

August 7, 2026

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔

August 7, 2026

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ پر پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت کسی ایک ملک پر حملہ تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

August 7, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *