کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

بنوں کے شہریوں نے خطے کو الگ صوبہ بنانے اور بنوں کو ہی صدر مقام کا درجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی پر احتجاج میں عوامی لاتعلقی کے بعد خود ساختہ گمشدگی اور اغوا کے ڈرامے رچانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

September 22, 2026

کالعدم گروہ آپس میں ہی الجھ پڑے: کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کی جھڑپ میں 3 جنگجو ہلاک

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان خونریز تصادم میں تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں، کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں۔
کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کی جھڑپ میں 3 جنگجو ہلاک

ضلع کرم میں ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان شدید مسلح جھڑپ، 3 جنگجو ہلاک۔ کالعدم شدت پسند تنظیمیں آپس میں ہی الجھ پڑی ہیں

August 7, 2026

خیبرپختونخوا کے سرحدی ضلع کرم میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم جماعت الاحرار کے درمیان شدید مسلح تصادم ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں کالعدم گروہ اب آپس میں ہی الجھ پڑے ہیں اور ان کے درمیان جاری اندرونی باہمی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔

گزشتہ رات ہونے والے اس خونریز تصادم کے نتیجے میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کے بعد تین جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ یہ حملہ ٹی ٹی پی کی جانب سے چند روز قبل ہونے والی جھڑپ میں اپنے عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے انتقام میں کیا گیا تھا۔

سکیورٹی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ شدت پسند تنظیموں کی کمزوری اور ان کے درمیان قائم اندرونی اختلافات و پھوٹ کا واضح ثبوت ہے۔

دیکھیے : کرم میں نور ولی محسود کی موجودگی کا پراپیگنڈا ناکام

متعلقہ مضامین

کرم سیکٹر میں پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پاکستانی فورسز نے مختلف چوکیوں سے جوابی کارروائی کی۔

September 22, 2026

آپریشن شعبان 2 کے تحت بلوچستان کے ساران تنگی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک اور 9 مشتبہ افراد گرفتار ہوگئے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں آئینی مشینری کی ناکامی، امن و امان کے بگاڑ اور سرکاری وسائل کے ضیاع پر وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 234 کے تحت انتظامی کنٹرول سنبھال سکتی ہے۔

September 22, 2026

خیبر پختونخوا میں بدامنی اور شہداء کے جنازوں سے صوبائی قیادت کی لاتعلقی پر سوالات اٹھ گئے۔

September 22, 2026

رائے دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *